عینی شاہ
محفلین
ارے عینی ایسی غمگین شکل کیوں بنا ڈالی؟ خیریت؟
ارے عینی ایسی غمگین شکل کیوں بنا ڈالی؟ خیریت؟
لڑی۔میں تو نہ نہ آؤں اس تھریڈ میں اب
چلو جی اب ذرا 14 نکات بنا لیے جائیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی اردو کو گاڑھا بنا سکیں ۔۔
1۔ یہاں اور کسی بھی دھاگے میں انگریزی کا استعمال ترک کیا جائے ( تاکہ بھائیوں کو بھی پتا چلے کہ ہمیں اردو آتی ہے ایسی بھی کوئی بات نہیں )
2- مشکل مشکل اردو کے الفاظ تلاش کرنے کے لئے ڈکشنری کی مدد لی جائے اور روز ایک رکن ایک لفظ مشکل اردو میں بتائے اور پھر اس کا استعمال کر ئے۔۔ ( اس کے لئے شاعری کے زمرے میں بھی جھانکا جا سکتا ہے کوئی مضائقہ نہیں )
3-جو بندہ کم سے کم اس دھاگے میں موئی انگریزی میں بات کرتا پکڑا گیا اس کی تو
میں آپ سب کی چھوٹی آپا۔4- اگر کسی سے غلطی سے انگریزی کے لفظ بولے جاتے ہیں ( کسی اور دھاگے میں ) تو اسے یاد دلایا جائے ( صرف خواتین ارکان کے لئے )۔
5-اگر کوئی بھائی آپ سے ساتھ زیادہ گاڑھی اردو میں بات کرے تو حتی المکان کوشش کی جائے کہ جواب گاڑھی اردو میں ہو ، نہیں تو ڈکشنری کا استعمال لازم ہے۔۔
نوٹ: اگلے پانچ نکات مقدس بتائے گی، اگر آپ سب کے ذہن میں کوئی اور بھی تو آپ سب بھی یہاں بتا سکتے ہیں ۔
بس شروع ہو جاؤ اب تم بھی ۔۔بھئی میری اردو اتنی اچھی نہی ہے ویسے میں تم سب کو بہت مس کروں گیلڑی۔
کیوں نہیں، آو نا!
تو ہم کون سا اردو میں بڑی بڑی اسناد کے مالک ہیں۔ آنا ہے بس آپ نے۔بس شروع ہو جاؤ اب تم بھی ۔۔بھئی میری اردو اتنی اچھی نہی ہے ویسے میں تم سب کو بہت مس کروں گی
آون گی تو سہی بٹ اردو کیسے بولوں گیتو ہم کون سا اردو میں بڑی بڑی اسناد کے مالک ہیں۔ آنا ہے بس آپ نے۔
مگر۔آون گی تو سہی بٹ اردو کیسے بولوں گی
ہمم اچھا مگر وہ تو مجھے نکال کے باہر کردے گی ناعمہ کی بچی کھچی کہ اتنے سٹریکٹ پوائنٹس بنائے ہیں اس نے کہ یہ وہمگر۔
جیسے ہم سب بولتے اور لکھتے ہیں۔
مشکل نہیں ہے
آون گی تو سہی بٹ اردو کیسے بولوں گی
دونوں مراسلوں میں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ تو بقول ناعمہ کےہمم اچھا مگر وہ تو مجھے نکال کے باہر کردے گی ناعمہ کی بچی کھچی کہ اتنے سٹریکٹ پوائنٹس بنائے ہیں اس نے کہ یہ وہ
کوئی بات نہیں ہم نا مدد کے لیئےہمم اچھا مگر وہ تو مجھے نکال کے باہر کردے گی ناعمہ کی بچی کھچی کہ اتنے سٹریکٹ پوائنٹس بنائے ہیں اس نے کہ یہ وہ
پھاپھے کُٹنی کا مذکر کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟دونوں مراسلوں میں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ تو بقول ناعمہ کے
اوکے اب میں ا جاتی ہوں ادھر ۔۔جہاں اس نے مجھے کچھ کہا تو میں نے تمہیں اگے کر دینا ہے ڈن ؟؟؟کوئی بات نہیں ہم نا مدد کے لیئے
پھاپھا کٹنا ویسے یہ کس نے کہا ہے ایسے یہاں تو جنٹس الاؤ نہی ہیںپھاپھے کُٹنی کا مذکر کیا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا کارے دارد؟
یہ کون سی زبان ہے ابکیا کارے دارد؟
لو جی ایک پہلے اردو اتی نہی اوپر سے فارسیاردو ہی ہے بس فارسی کا تڑکا لگایا ہے۔ اردو گھاڑی کرنے کے لئے فارسی کا تڑکا اس حد ضروری ہے