ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم اہل محفل
میں رحمت خداوندی سے بالکل ٹھیک ہوں اور آپ سب کی خیریت کے لئے دعا گو ،
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ دگاھا میں نے خواتین کے لیے کھولا ہے ، تو بھائی حضرات اس کو کھولنے سے پہلے ایک بار سوچئے کہ ان کی اس دھاگے میں آمد سے ان کے ساتھ کس قسم کا برتاؤ کیا جائے گا لگی سمجھ کہ نہیں ؟؟
تو ساری کی ساری خواتین جن کو میں ٹیگ کروں اور جن کے نام بھول جاؤں تو باقی آنے والی خواتین ان کو یہاں ٹیگ کریں ،
یہ ایک گول میز کانفرنس ہے جہاں پر اس مسئلے کا حل سوچیں گے کہ ہمیں بس مشکل مشکل اردو میں ہی بات کرنی ہے ،
آخر یہ بھائی اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہے !!! سارے کے سارے مشکل اردو میں بات کر کے ہم پہ رعب جھاڑتے ہیں ، تو اس دھاگے میں ہم مشکل اردو میں بات کریں گے ، خبردار کسی نے بونگی ماری ، نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ناہی انگریری میں بات کرنی ہے ۔
ہمیں بھی دکھانا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں۔
تو جلدی سے ساری لڑکیاں بالیاں خواتین و بوڑھیاں یہاں آجائیں ۔۔
اس گول میز کانفرنس کے نکات کچھ دیر بعد بتائے جائیں گے ۔۔