عرفان سعید
محفلین
"فرہاد کس امید پہ لاتا ہے جوئے شیر "
شیریں تو رات کھا کے گئی اتنی ساری کھیر
شیریں تو رات کھا کے گئی اتنی ساری کھیر
ہاہاہاہا۔ راحت اندوری صاحب کا تصور کرکے اس کا لطف دوبالا ہوجاتاہے!پریشاں مت ہو گر کھڑکیاں دو ٹوٹی ہیں
"کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے"
آہا آہا آہا آہا !!! میں اس شعر کو اپنا لقمہ بنانا چاہتا تھا ؛لیکن آپ اچک لے گئےہاہاہاہا۔ راحت اندوری صاحب کا تصور کرکے اس کا لطف دوبالا ہوجاتاہے!
یہ گرہ واقعی لاجواب لگائی ہے کیمیاء گر نے ۔پریشاں مت ہو گر کھڑکیاں دو ٹوٹی ہیں
"کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے"
"خبر تحیرِ عشق سُن ، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی"
جو تھی بانوے کی مماثلت ، وہیں بانوے میں دھری رہی
خیر سے کہیں بیگم کا محفل پر خفیہ اکاؤنٹ ہی نہ بنا ہوا ہو"نئی طرح سے نبھانے کی دل نے ٹھانی ہے"
وفات سے پہلے بیوی اور لانی ہے
اللہ کرے ایسا ہی ہو!خیر سے کہیں بیگم کا محفل پر خفیہ اکاؤنٹ ہی نہ بنا ہوا ہو