محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر ماموں جان ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر ماموں جان ہو گئے
ایک گزارش ہے کہ جس مصرعے پر گرہ لگا رہے ہیں، اسے واوین میں کر دیں تاکہ آسانی رہے۔ شکریہتصور میں جب ان کی زلف محوِ رقص دیکھیں گے
بھلا کیسے پھر اُن زلفوں کی جوؤں سے خود کو بچا پائیں گے
یہ واوین کیسے کرتے ہیں ؟ایک گزارش ہے کہ جس مصرعے پر گرہ لگا رہے ہیں، اسے واوین میں کر دیں تاکہ آسانی رہے۔ شکریہ
"ایسے"یہ واوین کیسے کرتے ہیں ؟
سچی ہمیں معلوم نہیں اس لیے پوچھا ،
انھوں نے بتایا ہی ہے۔سچی ہمیں معلوم نہیں اس لیے پوچھا ،
آپ بتائیں ہم خیال رکھیں گے ۔
جی بہتر ،انھوں نے بتایا ہی ہے۔
آپ ذرا بغور دوسرے احباب کے کمنٹس دیکھیے۔ ایک مصرع کے گرد "" لگے ہوئے ہیں۔ انھیں واوین کہتے ہیں۔ انگلش میں inverted commas کہتے ہیں۔
جب آپ کسی دوسرے شاعر کا مصرع یا شعر اپنی کلام میں شامل کرتے ہیں تو اسی طرح لکھا جاتا ہے، تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ کسی اور کا مصرع یا شعر ہے۔
تو پھر آپ کو واوین کا کیسے پتا چلتا؟جی بہتر ،
آسان الفاظ میں بتا دیتے کہ مصرع کی شروع اور آخر میں ڈبل کوما لگائیں ۔
آپ نے تو واوین پر واویلا شروع کر دیا!جی بہتر ،
آسان الفاظ میں بتا دیتے کہ مصرع کی شروع اور آخر میں ڈبل کوما لگائیں ۔