عرفان سعید
محفلین
کل ڈاکٹر کے پاس گئے تو ہمیں کہا
"سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے "
"سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے "
اب یہ شعر اس طرح لکھا کریں گے:
یہ اب بھی اسے واؤ(و) کی جمع سمجھ رہے ہیں!!!تو پھر آپ کو واوین کا کیسے پتا چلتا؟
اسی غمناک مضمون پر ایک شعرتلوک چند مرحوم کا شعر
اے ہم نفس نہ پوچھ جوانی کا ماجرا
موج نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی
ہماری گرہ
اے ہم نفس نہ پوچھیو تنخواہ کا حساب
"موجِ نسیم تھی ادھر آئی ادھر گئی"
وزن سے خارج ہو رہا ہے۔ ایک صورت یہ ہو سکتی ہےہمیں اب تک پڑوسن کا بھائی کہہ کربلانا یاد ہے
ذومعنی ۔۔۔بھائی - جاں کہہ کے پڑوسن کا بلانا یاد ہے