حالانکہ ہونا یوں چاہیے تھاتو بھی گھٹیا سے بن گیا کمتر
"ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں"
’’ یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالبؔ ‘‘ معذرت کے ساتھ املا کی تصحیح فرمالیں ۔یہ مسالہ تصلف یہ ترا بنیان غالب
جی یہ پیروڈی ہے لہذا اس میں مسالہ تصلف ہی ڈلے گا ذائقے کے لئے’’ یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالبؔ ‘‘ معذرت کے ساتھ املا کی تصحیح فرمالیں ۔
معافی چاہوں گا میں نے کچھ اور سمجھ لیا معذرت ۔ آپ نے صحیح ہی لکھا ہے ’’یہ مسالہ تصلف یہ ترا بنیان غالبؔ ‘’’ یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالبؔ ‘‘ معذرت کے ساتھ املا کی تصحیح فرمالیں ۔
آداب عرض ہےمعافی چاہوں گا میں نے کچھ اور سمجھ لیا معذرت ۔ آپ نے صحیح ہی لکھا ہے ’’یہ مسالہ تصلف یہ ترا بنیان غالبؔ ‘
پڑوسن مان جائے گی تو کیا ہو گا؟پڑوسن ستارہ نہیں مانتی
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں"
زبردست!پڑوسن مان جائے گی تو کیا ہو گا؟
"وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا"