گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو بس ایسے ہی ایک فہد مصطفٰی بھیا ہیں۔جنہیں آپ نہیں جاتیں کہ یہ کون ہیں ۔
تو بس ایسے ہی ایک فہد مصطفٰی بھیا ہیں۔جنہیں آپ نہیں جاتیں کہ یہ کون ہیں ۔
خیریت! کیا وجہ ہے؟دست و دل ناکارہ ہیں، اور نیستی طاری ہے۔
فہد مصطفی بھیا ایسے کیوں ہیں ؟تو بس ایسے ہی ایک فہد مصطفٰی بھیا ہیں۔
دیکھا ۔۔۔ پہچان لیا نا آپ نے فہد بھیا کو۔ ابھی کچھ دیر پہلے پوچھ رہے تھے وہ کون ہیں۔فہد مصطفی بھیا ایسے کیوں ہیں ؟
آپ کہتیں ہیں تو مان لیتا ہوں ۔دیکھا ۔۔۔ پہچان لیا نا آپ نے فہد بھیا کو۔ ابھی کچھ دیر پہلے پوچھ رہے تھے وہ کون ہیں۔
از ما مپرس حالِ دلِ ما که یک زمانخیریت! کیا وجہ ہے؟
خدا را! ازراہ تفنن یا اظہار حقیقت کے لیے بھی یہ نہ کہا کریں۔ہم ٹہرے بغیر مغز کی کھوپڑی والے۔
دراصل اتنی توجہ سے پڑھنے کی تحریر بھی نہیں! سو غم ہیں اور زمانے میں۔جب لکھنے والے کو اپنی کہانی سمجھا سمجھا کر دوسرے کے ذہن میں بٹھانی پڑے
اخلاص اصل صفت بنا لیں، پھر مزہ دیکھیں۔مصنف کو تنگ
مصطفیٰ بس خیر کا نمائندہ ہے۔پہلے تو مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ مصطفیٰ ہے کون ۔
بس ایک بار مجھے مل جائے ۔
آپ کس شہر اور ملک میں رہتے ہیں؟یہ بھی کون ہے ۔۔۔
اب اس تدبیر سے جس سے آپ نے خود کو ہمارے سامنے خاموش کر لیا تھا، اس کے بند کھول دیں۔ وہ لڑی اور تھی، یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔از ما مپرس حالِ دلِ ما که یک زمان
خود را بحیله پیشِ تو خاموش کردهایم
مجھے تو نہیں لگتا ۔ جب سے آیا ہوا ہے ۔ ناک میں دم کردیا ہے ۔مصطفیٰ بس خیر کا نمائندہ ہے۔
یہ توآپ میرے نام پر کلک کر معلوم کرسکتے ہیں ۔آپ کس شہر اور ملک میں رہتے ہیں؟
اب نہیں کرے گا۔ وہ لڑی تھی، گزر گئی۔ناک میں دم کردیا ہے ۔
اچھا جناب ڈیلیس میں ہوتے ہیں۔ کیا مشاغل ہیں؟توآپ میرے نام پر کلک کر معلوم کرسکتے ہیں ۔
جنھیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہم سفراب اس تدبیر سے جس سے آپ نے خود کو ہمارے سامنے خاموش کر لیا تھا، اس کے بند کھول دیں۔ وہ لڑی اور تھی، یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔
شکر ہے ۔ مگر پھر کوئی نئی لڑی نہیں کھول لینا بھائی ۔اب نہیں کرے گا۔ وہ لڑی تھی، گزر گئی۔
ہاں یہ کافی بڑا مسئلہ ہے۔ ایسا ہے کہ بچھڑے لوگوں کی خوبیاں ہی بیان کرتے رہیں تاکہ دل لگا رہے۔جنھیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
نیستی مکی کہ کوئی ناں؟جنھیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
مشاغل کی تو عمر گذر گئی ہے ۔ بس اب اللہ اللہ کرتے ہیں ۔اچھا جناب ڈیلیس میں ہوتے ہیں۔ کیا مشاغل ہیں؟
سو گیا ہے، والی لڑی تو کھولنی چاہئیے۔شکر ہے ۔ مگر پھر کوئی نئی لڑی نہیں کھول لینا بھائی ۔
مصطفی جاگ گیا ہے ، سو گیا ہے ، مصطفیٰ دہشت گر د ہے ۔ بس اتنا کافی ہے ۔
واللہمشاغل کی تو عمر گذر گئی ہے ۔ بس اب اللہ اللہ کرتے ہیں ۔
پھر کس پر لکھوں؟ علی وقار کہہ رہے تھے کہ منٹو کو پڑھیں اور ویسا لکھیں تب بات بنے گی۔شکر ہے ۔ مگر پھر کوئی نئی لڑی نہیں کھول لینا بھائی ۔
مصطفی جاگ گیا ہے ، سو گیا ہے ، مصطفیٰ دہشت گر د ہے ۔ بس اتنا کافی ہے ۔
قسم لے لیں پہلی بار آپ سے کوئی کام کی بات سنی ہے ۔ محفلین تو بس آپ کے پیچھے ایسے ہی پڑے رہتےہیں ۔سو گیا ہے، والی لڑی تو کھولنی چاہئیے۔