مصطفیٰ دہشت گرد ہے

سید رافع

محفلین
ہم ٹہرے بغیر مغز کی کھوپڑی والے۔
خدا را! ازراہ تفنن یا اظہار حقیقت کے لیے بھی یہ نہ کہا کریں۔

جب لکھنے والے کو اپنی کہانی سمجھا سمجھا کر دوسرے کے ذہن میں بٹھانی پڑے
دراصل اتنی توجہ سے پڑھنے کی تحریر بھی نہیں! سو غم ہیں اور زمانے میں۔

اخلاص اصل صفت بنا لیں، پھر مزہ دیکھیں۔

پہلے تو مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ مصطفیٰ ہے کون ۔ :idontknow:
بس ایک بار مجھے مل جائے ۔:waiting:
مصطفیٰ بس خیر کا نمائندہ ہے۔

آپ کس شہر اور ملک میں رہتے ہیں؟
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین

اربش علی

محفلین
اب اس تدبیر سے جس سے آپ نے خود کو ہمارے سامنے خاموش کر لیا تھا، اس کے بند کھول دیں۔ وہ لڑی اور تھی، یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔
جنھیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
 

سید رافع

محفلین
جنھیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
ہاں یہ کافی بڑا مسئلہ ہے۔ :) ایسا ہے کہ بچھڑے لوگوں کی خوبیاں ہی بیان کرتے رہیں تاکہ دل لگا رہے۔
 

سید رافع

محفلین
شکر ہے ۔ مگر پھر کوئی نئی لڑی نہیں کھول لینا بھائی ۔ :thinking:
مصطفی جاگ گیا ہے ، سو گیا ہے ، مصطفیٰ دہشت گر د ہے ۔ بس اتنا کافی ہے ۔ :notworthy:
پھر کس پر لکھوں؟ علی وقار کہہ رہے تھے کہ منٹو کو پڑھیں اور ویسا لکھیں تب بات بنے گی۔ :roll:
 
Top