مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

علی وقار

محفلین
یہ تو پھر بھی بات چیت ہے، مسلمان ان کی جنگوں میں قتل ہوئے ہیں۔
آپ اپنے ارادے دھیرے دھیرے واضح کر رہے ہیں۔

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آل محمد ﷺ سے نسبت کے باعث، آپ ہمیشہ حق پر رہیں گے۔ اور، ہم ہمیشہ بھٹکے ہوئے رہیں گے؟

آپ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ کنعان بھٹک گیا تھا۔

تو، ہم یہ کیوں تصور نہ کریں کہ آپ بھی بھٹکے ہوئے ہیں اور کنعان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں!

اس کا فیصلہ کون کرے گا؟
 

سید عمران

محفلین
غریب تھا تو اس نے مسلمانوں کی زکوۃ کے میل کچیل کو حیلے کے ذریعے مدرسے کی نوکری کے لیے حلال کیا۔
ہاہاہا...
کتنا اچھا لطیفہ ہے ناں...
ہم نے مدرسہ کے لیے بہت کام کیے...
مگر مدرسہ کی نوکری کبھی نہیں کی...
جب نوکری نہیں کی تو زکوۃ کہاں سے کھائی!!!
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غیر مسلموں سے کیوں نہیں کی؟؟؟
یہ آدمی نہ تو مجھے سید لگتا ہے اور نہ ہی سادات کے حق میں۔
یہ اپنے نام میں سید لکھ کر ایسا رویہ اختیار کر رہا ہے جس سے عام لوگ سادات سے بجائے محبت کے نفرت کرنا شروع کر دیں۔
 
Top