مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

سید رافع

محفلین
آپ اپنے ارادے دھیرے دھیرے واضح کر رہے ہیں۔

کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آل محمد ﷺ سے نسبت کے باعث، آپ ہمیشہ حق پر رہیں گے۔ اور، ہم ہمیشہ بھٹکے ہوئے رہیں گے؟

آپ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ کنعان بھٹک گیا تھا۔

تو، ہم یہ کیوں تصور نہ کریں کہ آپ بھی بھٹکے ہوئے ہیں اور کنعان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں!

اس کا فیصلہ کون کرے گا؟
اگر صحیح سے آل محمد ص کی محبت کے ساتھ راہ چلیں تو ہاتھ میں فرقان آجائے گا۔ ابھی سفر شروع نہیں کیا اس لیے آپکو اکثر وہم، وسوسے اور بدگمانیاں لاحق ہیں۔
 

سید رافع

محفلین
کیا درس نظامی صرف نکاح خوانی یا امامت کے لیے ہی کیا جاتا ہے؟؟؟
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں!!!
حقائق کا چھپانا تو آپ کا وتیرہ ہے

اس شخص سے ہوشیار رہنا، یہ ضرور تم میں سے چند کو گمراہ کرے گا۔


نہیں...
نہیں...
نہیں!!!
 
Top