مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

اربش علی

محفلین
ہمارے پاس تو کسی کو عقلمند تسلیم کرنے کا فقط ایک ہی امتحان ہے
یعنی
حس کے لیے اشارہ کافی ہو۔
دیکھتے ہیں کہ آپ کے بعد کون آتا ہے اس صف میں۔ 😂
حس کے لیے یا جس کے لیے ؟ شاید ح سےحلوہ یاد آ رہا ہے آپ کو۔
 

ظفری

لائبریرین
اس مراسلے سے تویہ ثابت ہوا کہ آپ کا اپنے بارے میں عقل سے محروم ہونے کا دعویٰ بے عقلی پر مبنی ہے۔
دونوں ہی طریقوں سے انہیں عقل سے محرومی کا سرٹیفیکٹ مل رہا ہے ۔ :LOL:
میں نے دوبارہ کوٹ کیا ہے اپنی بات کی وضاحت کرسکوں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حس کے لیے یا جس کے لیے ؟ شاید ح سےحلوہ یاد آ رہا ہے آپ کو۔
حس۔۔۔
نہیں حلوہ نہیں چائے کا وقت ابھی۔ دوسرا مگ الحمد للہ۔
پہلا تو اس لڑی میں آتے ہی کسی مراسلے کی وجہ سے چھلک کر آدھا رہ گیا تھا، دوسرا بنانا پڑا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں ہی طریقوں سے انہیں عقل سے محرومی کا سرٹیفیکٹ مل رہا ہے ۔ :LOL:
میں نے دوبارہ کوٹ کیا ہے اپنی بات کی وضاحت کرسکوں ۔
تسی ناں وی کرو۔۔۔ اساں کہیڑا مکر جانا۔
ہم اپنی اسی بات پر قائم ہیں ظفری بھیا۔ فیدے ای بہہیییت نیں بے عقل رہن دے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بے وقوفی تسلیم کرنا کہاں کی عقلمندی ہے...
کہیں یہ عقل بندی تو نہیں؟؟؟
ہاں تو کیا بندہ ایویں ہی اپنے آپ کو عقلمند تسلیم کرواتا پھرے۔
نہ عقلمندی، نہ عقل بندی۔ منصوبہ بندی ہے کہ عقل مند ہونے/ نہ ہونے کے باوجود عقلمند کہلوانا نہیں ہے میکوں۔
 
Top