گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔الحمدللہ...
ہمیں بھی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو وہ جان کر خوشی ہوئی!!!
بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔الحمدللہ...
ہمیں بھی یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو وہ جان کر خوشی ہوئی!!!
دیکھاااااااااا۔۔۔ یونہی تو ہم نہیں آتے اردو محفل میں۔ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔خیر منانا بذات خود ایک عدد محاورہ ہے!!!
آمین!!!بس دعا گو رہئیے گا کہ اللہ پاک میکوں یونہی خوش رہنے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
ابھی تو آئے ہیں۔ چلے بھی جائیں کیا۔ چائے کا مگ ختم کرنے تک کی مہلت تو دیجئیے۔جی چلے جائیں!!!
بس استاد سے کبھی استادی مت دکھائیے گا...دیکھاااااااااا۔۔۔ یونہی تو ہم نہیں آتے اردو محفل میں۔ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
نہیں...ابھی تو آئے ہیں۔ چلے بھی جائیں کیا۔ چائے کا مگ ختم کرنے تک کی مہلت تو دیجئیے۔
وہ محاورہ نہیں، ضرب المثل ہے۔وہی جو آپ نے اس مراسلے میں لکھا تھا آپ اپنی خیر منائیں۔
حاانکہ محاور ہ تو بکرے کی ماں کب تک خیر منانے کے بارے ہے۔