غوغا ہم نے بلند کرنا تھا افسوس میں، محفل نے نہیں۔آپ نے دماغ پر زیادہ زور دیا مگر بے سود رہا۔😁کیوں بھلا۔۔۔۔ اب محفل والے ایسے بھی بے رحم نہیں ہیں۔
غوغا ہم نے بلند کرنا تھا افسوس میں، محفل نے نہیں۔آپ نے دماغ پر زیادہ زور دیا مگر بے سود رہا۔😁کیوں بھلا۔۔۔۔ اب محفل والے ایسے بھی بے رحم نہیں ہیں۔
ہم نے تو کچھ بھی نہیں کہا۔ کسی کا کہا بتایا ہے۔حدِ ادب۔۔۔۔۔۔
جو چیز ہے ہی نہیں اس پر زور کیسا۔غوغا ہم نے بلند کرنا تھا افسوس میں، محفل نے نہیں۔آپ نے دماغ پر زیادہ زور دیا مگر بے سود رہا۔😁
دماغ پر چوٹیں ہی اتنی بے شمار لگی ہیں کہ بے چارہ ۔۔۔۔۔۔غوغا ہم نے بلند کرنا تھا افسوس میں، محفل نے نہیں۔آپ نے دماغ پر زیادہ زور دیا مگر بے سود رہا۔😁
اسی لڑی میں آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ "آپ کے دماغ کے آس پاس تھوڑا سا مغز ہے"۔ بات تو بے تکی ہے، مگر خیر، آپ سے اور امید کیا کی جا سکتی ہے۔ 😁جو چیز ہے ہی نہیں اس پر زور کیسا۔
ایک تو آپ بھی ھد درجہ کے بھلکڑ ہیں۔
کیا بے چارہ؟دماغ پر چوٹیں ہی اتنی بے شمار لگی ہیں کہ بے چارہ ۔۔۔۔۔۔
اسی لئے تو۔۔۔۔ ہم نے دعویٰ کیا اور آپ نے آنکھیں بند کر کے مان لیا۔۔ مگر خیر، آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ے۔اسی لڑی میں آپ نے دعویٰ کیا تھا کہ "آپ کے دماغ کے آس پاس تھوڑا سا مغز ہے"۔ بات تو بے تکی ہے، مگر خیر، آپ سے اور امید کیا کی جا سکتی ہے۔ 😁
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔کیا بے چارہ؟
ہمارے واپس آنے تک جملہ پورا کریں۔ قہوہ بنا لائیں ہم جلدی سے۔
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا چائے کا مگ آپ کو بھیج دیں گے اور آپ کہیں گےنہیں تو۔۔۔۔۔۔۔
جب آپ کے پاس دماغ ہی نہیں، تو امید کیسے کریں گی؟ 😁اسی لئے تو۔۔۔۔ ہم نے دعویٰ کیا اور آپ نے آنکھیں بند کر کے مان لیا۔۔ مگر خیر، آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ے۔
بھرا ہوا ہو تو اچھا ہے۔۔۔۔۔نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا چائے کا مگ آپ کو بھیج دیں گے اور آپ کہیں گے
کاہے کو دل جلاتی ہو بہنا۔
امید کرنے والا کام ہم نے دل کو سونپ رکھا ہے۔جب آپ کے پاس دماغ ہی نہیں، تو امید کیسے کریں گی؟ 😁
کاغذی پھول کے پاس بھلا دل کہاں سے آ گیا!امید کرنے والا کام ہم نے دل کو سونپ رکھا ہے۔
ہاں۔۔۔ایک مگ ہی کافی ہے ۔ لیکن ہالہ فاطمہ کو چائے مت دیجئیے گا۔بھرا ہوا ہو تو اچھا ہے۔۔۔۔۔
تاکہ میری پوری فیملی کی شام کی چائے کے لیے کفایت کر جائے۔
دل تو سب کے پاس ہوتا ہے۔ کاغذی پھول ہو یا پھر یاسمین کا ۔کاغذی پھول کے پاس بھلا دل کہاں سے آ گیا!
جب موڈ میں آئے تو شعر کہہ دیا اور جب طیش میں آئے تو گولہ داغ دیا۔گپ شپ کے زمرے میں موجود یہ دھاگہ۔
کہیں میدان جنگ! تو کہیں محفلِ شعر و سخن کا منظر پیش کر رہا ہے
اپنے منہ میں ہمارے الفاظ ڈالنے کا شکریہ!!!پاگل لڑکی!!!!!
اپنے منہ میں ہمارے الفاظ ڈالنے کا شکریہ!!!
سیاست!
کیا واقعی؟
خود کیوں نہ کہا
دوسروں سے کیوں کہلوایا