مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

ظفری

لائبریرین
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تُو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے

نوٹ:" آپ" کے مقابلے میں" تم"، تُو ہی گردانا جائے گا۔
آپ لوگ انجوائے کریں ۔ اسے اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ جو حالت اب اس کی ہوگئی ہے ۔ اب وہ قابلِ رحم کے زمرے میں آتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس قسم کی خود پسندی اور انا پرستی سے بچائے ۔
 
سید رافع

محفلین

لڑی کی مناسبت سے بات کریں تو جواب دوں۔ آپ چھڑ خوانی، زچ کرنے اور اذیت پہچانے پر توجہ رکھیں گے تو اسکا تو سدباب ہو گا نا!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہر انسان کو ایک سا رد عمل تو انبیاء تک نہیں دیتے پھر ہما شما کس شمار میں۔
انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کرنے والے حق سے خائف ہوتے ہیں اور آپ کی مخالفت جھوٹوں کے پلندے کی مخالفت ہے۔
آپ کے لیے یہ مثال کسی طور پر موزوں نہیں حضرت صاحب۔۔۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لڑی کی مناسبت سے بات کریں تو جواب دوں۔ آپ چھڑ خوانی، زچ کرنے اور اذیت پہچانے پر توجہ رکھیں گے تو اسکا تو سدباب ہو گا نا!
لڑی کی بنیاد ہی جھوٹ، فریب اور دجل ہے ۔ اس پر کوئی شریف آدمی کیونکر بات کر سکتا ہے۔
 
سید رافع

محفلین
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تُو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے

نوٹ:" آپ" کے مقابلے میں" تم"، تُو ہی گردانا جائے گا۔
تو اور تم کوئی برے لفظ تو نہیں!ان الفاظ کے کیا، محبت اور عدم محبت کے فرق سے ہر لفظ کے معنی بدل جائیں ۔

تم اور تو دجل توڑنے اور تکلف بر طرف کرکے اصل موضوع پر آنے کا ذریعہ ہیں۔ اسکے علاوہ توحید جیسے دقیق موضوعات کے لیے توجہ حاصل کرنے اور طہارت قلبی کا ذریعہ ہیں۔

تم، آپ سے مخاطب ہو کر لوگوں سے عزت حاصل کرنا چاہتے ہو؟ تو حید سیکھنے کے دوران تم مضحکہ خیر حرکتیں کرو اور لوگوں کو اکساو، تو معلوم ہے کہ کون تمھارے قلب پر کچوکے مار رہا ہے؟ اسکو ہٹایا جا رہا ہے۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو اور تم کوئی برے لفظ تو نہیں! محبت اور عدم محبت سے فرق ان الفاظ کیا ہر لفظ کے معنی بدل جائیں ۔

تم تو دجل توڑنے اور تکلف بر طرف کرکے موضوع پر آنے کا ذریعہ ہے۔ اسکے علاوہ توحید جیسے دقیق موضوعات کے لیے توجہ حاصل کرنے اور طہارت قلبی کا ذریعہ ہیں۔

تم، آپ سے مخاطب ہو کر لوگوں سے عزت حاصل کرنا چاہتے ہو؟ تم مضحکہ خیر حرکتیں تو حید سیکھنے کے دوران کرو، لوگوں کو اکساو تو معلوم ہے کہ کون کچوکے مار رہا تمھارے قلب پر؟ اسکو ہٹایا جا رہا ہے۔
🤔🤔🤔🤔🤔
 
جاسمن

لائبریرین
رافع بھائی!
شکیل بھائی کی باتیں ہم نے بھی پڑھی ہیں، ان میں تو خلوص کی مہک ہی آ رہی ہے۔ نجانے آپ کیوں ناراض ہو رہے ہیں!
 
جاسمن

لائبریرین
تبصرے یہاں کر لیتے ہیں۔ :)

جب آپ اپنی تحریر پیش فرماتے ہیں تو پڑھنے والوں کو رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ میں نےشکیل بھائی کے تبصرے دوبارہ پڑھے ہیں۔ آپ کے مراسلات بھی دیکھے۔ مجھے شکیل بھائی کے تبصرے نہایت بے ضرر لگے۔

مجھے نہیں سمجھ آیا کہ آپ کے تبصرے اس قدر جارحانہ کیوں ہیں؟ آپ اپنی رائے دینے میں آزاد ہیں، تاہم اخلاق کا دامن تھامےرکھیں گے تو بہتر ہو گا۔ آپ کی طرح، شکیل بھائی بھی ہمارے لیے محترم محفلین ہیں۔ خدشہ ہے کہ آپ کے تبصرے اُن کی دل آزاری کا باعث نہ بن جائیں۔
متفق۔ سمجھ لیں کہ علمی وقار نے میرے خیالات کی ترجمانی کی ہے۔ :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رافع بھائی!
شکیل بھائی کی باتیں ہم نے بھی پڑھی ہیں، ان میں تو خلوص کی مہک ہی آ رہی ہے۔ نجانے آپ کیوں ناراض ہو رہے ہیں!
شاید بغض و عناد اور خود پسندی کے سموگ نے ایسا انفیکشن کیا کہ رافع بھائی کی خلوص کو جانچنے والی حس ہی کام نہیں کر رہی۔
 
جاسمن

لائبریرین
کوشش ہونی چاہیے کہ ہم سب ایک دوسرے پہ حملے کرنے سے گریز کریں۔
کسی کی بات بری بھی لگے تب بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔ ہر شخص اپنے عمل کا ذمہ دار ہے۔
 
آپا کیا کریں۔۔۔۔ مجبور ہو جاتے ہیں ہم، آخر کو کمزور سے انسان ہیں۔
اور آپ بھی جانتی ہیں کہ
وہ والے بھوت باتوں سے کب مانتے ہیں
 
محمد عبد الرؤف!
آپ تو بہت ہی پیارے انسان ہیں۔ پسندیدہ محفلین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔ کوئی " کچھ" بھی کہے، لکھے۔۔۔ آپ اپنی اچھائی پہ جمے رہیں۔
ہمیں صبر و برداشت کی تلقین کی گئی ہے۔ درگزر اللہ کی صفت ہے۔ اللہ کا رنگ اختیار کریں کہ اس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہو سکتا ہے۔
ہم تو ان عظیم ہستی کے امتی ہیں کہ جو بڑی سے بڑی بات پی جاتے تھے۔ کیا کیا نہیں برداشت کیا آپ ص نے۔
میرا بھائی عبد الرؤف اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا پیارا امتی بنے گا ان شاءاللہ۔
 
آپ تو ان محفلین میں سے ہیں جن کی بات مانی جانی چاہیئے اور جس ہستی کا آپ نے حوالہ دیا اس پر تو یہی کہا جا سکتا فداہ امی و ابی و روحی
 
سید رافع

محفلین
رافع بھائی!
شکیل بھائی کی باتیں ہم نے بھی پڑھی ہیں، ان میں تو خلوص کی مہک ہی آ رہی ہے۔ نجانے آپ کیوں ناراض ہو رہے ہیں!

شاید بغض و عناد اور خود پسندی کے سموگ نے ایسا انفیکشن کیا کہ رافع بھائی کی خلوص کو جانچنے والی حس ہی کام نہیں کر رہی۔

کوشش ہونی چاہیے کہ ہم سب ایک دوسرے پہ حملے کرنے سے گریز کریں۔
کسی کی بات بری بھی لگے تب بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔ ہر شخص اپنے عمل کا ذمہ دار ہے۔

آپا کیا کریں۔۔۔۔ مجبور ہو جاتے ہیں ہم، آخر کو کمزور سے انسان ہیں۔
اور آپ بھی جانتی ہیں کہ
وہ والے بھوت باتوں سے کب مانتے ہیں

درگزر اللہ کی صفت ہے۔ اللہ کا رنگ اختیار کریں کہ اس کے رنگ سے بہتر اور کس کا رنگ ہو سکتا ہے۔
ہم تو ان عظیم ہستی کے امتی ہیں کہ جو بڑی سے بڑی بات پی جاتے تھے۔ کیا کیا نہیں برداشت کیا آپ ص نے۔
میرا بھائی عبد الرؤف اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا پیارا امتی بنے گا ان شاءاللہ۔

آپ تو ان محفلین میں سے ہیں جن کی بات مانی جانی چاہیئے اور جس ہستی کا آپ نے حوالہ دیا اس پر تو یہی کہا جا سکتا فداہ امی و ابی و روحی

یہ توحید کو سنجیدہ اور دقیق انداز میں سمجھنے کی لڑی تھی جو مقفل ہو چکی ہے۔ اب صرف مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ میں گپ اور شپ ہو گی۔
 
اربش علی

محفلین
Top