مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

سید رافع

محفلین
علی وقار نے آپ کے طرز تحریر کو پسند کیا اور آپ سے بہت تمیز و تہذیب سے بات کی لیکن آپ نے انھیں بھی بہت سنائیں۔
آپ توحید کے موضوع میں شغل کا جوڑ ایک حد تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ یہ صاحب مفروضوں کی بنیاد پر سوال کرتے اور پھر اسے شغل کی نظر کر دیتے۔ دسیوں مشورے۔ درجنوں گھتیاں حل کیں۔ لیکن یہ شغل ہی فرماتے رہے۔ جب توحید اللہ ایک ہے سے آگے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں تو شغل تو تمام لڑیوں میں دن و رات جاری و ساری ہے ہی۔ اسی لیے تو کہا یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل کے ماحول سے اور نہ ہی اس دور کی طبیعتوں سے میل کھاتی ہے۔ اسے مقفل ہی سمجھیں۔
 
علی وقار

جاسمن صاحبہ! دیکھ لیجیے، آپ نے پھر مرشد سے ڈانٹ پلوا دی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کہیں نہ جائیے گا۔ نیرنگ خیال اور ناچیز محفل پہ آستانہ کھولنے کی کافی عرصے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سو تھوڑا سا انتظار:)
فقیر اسی آستانے کی تیاری کے سلسلے میں منظر عام سے غائب ہے۔۔۔ آپ محفل میں جا بجا جلد آ رہا ہے۔۔۔ سرپرائز۔۔۔ اور اس قسم کے مارکیٹنگ بورڈ آویزاں کروا دیجیے۔
 
گُلِ یاسمیں

نیرنگ بھیا
محبوب آپ کے قدموں میں۔۔۔۔ والا عمل بھی سیکھا؟ وہی جس کی ہم نے خاص التجا کی تھی سیکھنے کو۔
 
Top