جاسمن
لائبریرین
گلِ یاسمیںکون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
گلِ یاسمیںکون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
غائب المغزی کے جرم والا مجرم!!!کون سا مجرم دیکھا یوں دھڑلے سے اقبالِ جرم کرتے۔
آپ توحید کے موضوع میں شغل کا جوڑ ایک حد تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ یہ صاحب مفروضوں کی بنیاد پر سوال کرتے اور پھر اسے شغل کی نظر کر دیتے۔ دسیوں مشورے۔ درجنوں گھتیاں حل کیں۔ لیکن یہ شغل ہی فرماتے رہے۔ جب توحید اللہ ایک ہے سے آگے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں تو شغل تو تمام لڑیوں میں دن و رات جاری و ساری ہے ہی۔ اسی لیے تو کہا یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل کے ماحول سے اور نہ ہی اس دور کی طبیعتوں سے میل کھاتی ہے۔ اسے مقفل ہی سمجھیں۔علی وقار نے آپ کے طرز تحریر کو پسند کیا اور آپ سے بہت تمیز و تہذیب سے بات کی لیکن آپ نے انھیں بھی بہت سنائیں۔
ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں پھر ایسے مجرم کو۔غائب المغزی کے جرم والا مجرم!!!
پھانسی کے پھندے کے بدلے کتنی ہلکی سزا تجویز کردی...ہتھکڑیاں لگنی چاہئیں پھر ایسے مجرم کو۔
بھلا بتائیے کسے اپنی جان پیاری نہیں ہوتی۔پھانسی کے پھندے کے بدلے کتنی ہلکی سزا تجویز کردی...
دکھا دیا ناں پھر سے ہاتھ!!!
جاسمن صاحبہ! دیکھ لیجیے، آپ نے پھر مرشد سے ڈانٹ پلوا دی۔آپ توحید کے موضوع میں شغل کا جوڑ ایک حد تک برقرار رکھ سکتے ہیں۔ یہ صاحب مفروضوں کی بنیاد پر سوال کرتے اور پھر اسے شغل کی نظر کر دیتے۔ دسیوں مشورے۔ درجنوں گھتیاں حل کیں۔ لیکن یہ شغل ہی فرماتے رہے۔ جب توحید اللہ ایک ہے سے آگے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں تو شغل تو تمام لڑیوں میں دن و رات جاری و ساری ہے ہی۔ اسی لیے تو کہا یہ لڑی محفل کے کھیل ہی کھیل کے ماحول سے اور نہ ہی اس دور کی طبیعتوں سے میل کھاتی ہے۔ اسے مقفل ہی سمجھیں۔
فقیر اسی آستانے کی تیاری کے سلسلے میں منظر عام سے غائب ہے۔۔۔ آپ محفل میں جا بجا جلد آ رہا ہے۔۔۔ سرپرائز۔۔۔ اور اس قسم کے مارکیٹنگ بورڈ آویزاں کروا دیجیے۔کہیں نہ جائیے گا۔ نیرنگ خیال اور ناچیز محفل پہ آستانہ کھولنے کی کافی عرصے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سو تھوڑا سا انتظار
نیرنگ بھیافقیر اسی آستانے کی تیاری کے سلسلے میں منظر عام سے غائب ہے۔۔۔ آپ محفل میں جا بجا جلد آ رہا ہے۔۔۔ سرپرائز۔۔۔ اور اس قسم کے مارکیٹنگ بورڈ آویزاں کروا دیجیے۔
وہ تو کب کا سیکھ لیا، اب نین بھیا دوسرا عمل سیکھ رہے ہیں "محبوب آپ کے تلووں تلے"نیرنگ بھیا
محبوب آپ کے قدموں میں۔۔۔۔ والا عمل بھی سیکھا؟ وہی جس کی ہم نے خاص التجا کی تھی سیکھنے کو۔
آخر یہ نین بھیا کو کیا سوجھی۔وہ تو کب کا سیکھ لیا، اب نین بھیا دوسرا عمل سیکھ رہے ہیں "محبوب آپ کے تلووں تلے"
فن ہے بھئی ۔۔۔۔ کبھی اس کی ڈیمانڈ بھی تو آ سکتی ہےآخر یہ نین بھیا کو کیا سوجھی۔
ہاں ۔۔۔ اتنی دووووور کی بات تو ہم نے سوچی ہی نہ تھی۔فن ہے بھئی ۔۔۔۔ کبھی اس کی ڈیمانڈ بھی تو آ سکتی ہے