بدتمیز
محفلین
ایدھی والے بھی اٹھانے سے انکار کر دینگے۔ کہ یہ کیا بد تمیزی ہے۔
ہاہاہاہا یہ لگایا نہ چھکا۔ ہاہاہاہاہا کیا مزے کا جواب دیا ہے۔ ہاہاہا
ایدھی والے بھی اٹھانے سے انکار کر دینگے۔ کہ یہ کیا بد تمیزی ہے۔
بدتمیز نے کہا:خلوص آپ کے لوٹے پن والے خلوص کے ہم قائل ہیں۔
ظفر احمد نے کہا:یہ نیا تھریڈ کھولنا بھی قدیر کی چال لگتی ہے کیونکہ ہم نے اسکے انٹرویووالےتھریڈکاستیاناسکررکھاتھا۔
بدتمیز نے کہا:ہمم ہاں مجھے بھی نہ جانے کیوں محسوس ہو رہا تھا کہ شاید میں نے یہاں کچھ زیادہ ہی ادھم مچا دیا ہوا ہے۔ لوگوں کو ناپسند ہے۔ لیکن میرا خیال تھا کہ اگر میں ان سے بدتمیزی نہیں کر رہا تھا اور ان کے مخصوص تھریڈ میں کوئی بدتمیزی نہیں کر رہا تو وہ مجھے نظر انداز کر دیں گے۔ لیکن شاید ایسا نہیں ہے۔
منتظمین کو سب نے ہواّ پتہ نہیں کیوں بنا ڈالا ہے۔ وہ بھی انسان ہی ہیں مجھے تو ان سے کوئی ڈر نہیں محسوس ہوتا۔ نکال باہر کریں مجھے اگر میری وجہ سے کوئی پرابلم ہو ویسے بھی میں ایک دم ہی نازل ہوا تھا دل بھر گیا تو پھر غائب ہو جاؤں گا۔
قدیر احمد نے کہا:دیکھا! محترمہ بوچھی بھی چھپ چھپ کر کن سوئیاں لے رہی ہیں ،ا اور جہاں اپنے مطلب کی بات پائی کہہ دی
ویسے ظالمو! تم مجھے مزید بدنام کر رہے ہو ۔ اس تھریڈ پر نام میرا لگا ہوا ہے اور کارنامے تمہارے چل رہے ہیں ۔ خیر کوئی ایسی بات نہیں ۔
ہممم تو اب بدتمیز صاحب بھی کہہ رہے ہین کہ دل بھر گیا ہے ، جب میں نے یہ بات کہی تھی تو مجھے لیکچر دیے تھے لمب لمبے ۔
ہُن دس!
ظالمو! تم مجھے مزید بدنام کر رہے ہو