arifkarim
معطل
شکستہ نستعلیق درست جواب ہے۔ اسکا لغوی مطلب ٹوٹا ہوا نستعلیق ہے اور میری اطلاعات کے مطابق یہ رسم الخط صرف ایران تک محدود ہے۔ جدید ترین اسلئے کہ یہ نستعلیقی ارتقا میں سب سے نیا ہے۔عارف بھائی کا یہ سوال ہنوز جواب طلب یا تصدیقِ جواب طلب ہے۔ اوپر سے عارف بھائی بھی آج تعطیل یا نیم تعطیل پہ دکھائی دیتے ہیں۔