عبداللہ محمد
محفلین
ہادی عالم از محمد ولی رازی
الیکٹرا آپ کا ہوا۔ہادی عالم از محمد ولی رازی
اس سے ملتا جلتا ایک سوال مجھے بھی یاد آیا۔ برصغیر میں قرآن کی ایک غیر منقوط تفسیر بھی لکھی گئی تھی، زبان عربی تھی، اور شاید ایسی پہلی کاوش تھی، برصغیر میں تو ضرور پہلی تھی، تفسیر اور مفسر کا نام بتائیے۔اگلا سوال بھی اسی سے ملتا جلتا۔
اردو میں ایک کتاب لکھی گئی تھی جس میں ایک بھی نقطہ استعمال نہیں ہوا تھا۔ نام بتائیے
نوٹ: ہو سکتا ہے کہ ایسی کئی کتابیں لکھی گئی ہوں بعد میں، لیکن وہ کتاب سب سے مشہور ہے۔
دو ایک روز قبل میری بیٹی نے بھی مجھ سے یہی سوال پوچھا تھا اور جواب بھی بتایا تھا ۔ شاید اسی کے بارے میں ہوگا۔ایک انگلش ناول ہے جس میں پچاس ہزار سے زائد الفاظ ہیں لیکن ایک بار بی ''E'' کا استعمال نہیں ہوا ناول کا نام بتائیں؟
ایک مووی بھی ہے "دی گریٹ گیڈسبی"گیسبی یا گیڈسبی نامی ناول؟
Gadsby
ایک تفسیر فیضی نے بھی ایسی لکھی تھی ۔وہی تو نہیں ؟ سواطع الالہام؟اس سے ملتا جلتا ایک سوال مجھے بھی یاد آیا۔ برصغیر میں قرآن کی ایک غیر منقوط تفسیر بھی لکھی گئی تھی، زبان عربی تھی، اور شاید ایسی پہلی کاوش تھی، برصغیر میں تو ضرور پہلی تھی، تفسیر اور مفسر کا نام بتائیے۔
جی ہاں یہی ہے، جو سکہ بند مذہبی علما کے ہاں کبھی بھی مقبول نہ ہو سکی۔ اور اکبر کے محضر نامے کی وجہ سے فیضی فیاضی، ابوالفضل علامی اور ان کا باپ شیخ مبارک سوادِ اعظم کے معتوب ہو گئے۔ایک تفسیر فیضی نے بھی ایسی لکھی تھی ۔وہی تو نہیں ؟ سواطع الالہام؟
ز نوک خامۂ من نیم نقطہ بیرون نیست
شروح انفس وآفاق درمتون من است
دی گریٹ گیڈسبی نامی فلم اسی نام کے ناول پر بنی تھی۔ میں نے یہ ناول نہیں پڑھا، لیکن یہ ناول گزشتہ صدی کے معرکۃ الآرا ناولز میں سے ایک تھا۔ایک مووی بھی ہے "دی گریٹ گیڈسبی"
استنبولاگلا سوال
لندن دنیا کا پہلا شہر تھا جس میں انڈر گراؤنڈ ریلوے شروع ہوئی۔ دوسرا شہر کونسا تھا؟
جیسے چاند پر پہلا قدم نیل آرمسٹرانگ نے رکھا تو دوسرا بھی اسکا تھا اب وہ ایک ٹانگ پر تھوڑی کھڑارہا ہونا۔اگلا سوال
لندن دنیا کا پہلا شہر تھا جس میں انڈر گراؤنڈ ریلوے شروع ہوئی۔ دوسرا شہر کونسا تھا؟
چاند پر پہلا قدم چاند گاڑی نے رکھا تھا۔ نیل آرم سٹرونگ نے تو ہالی وڈ اسٹوڈیو سے باہر قدم ہی نہیں نکالےجیسے چاند پر پہلا قدم نیل آرمسٹرانگ نے رکھا تو دوسرا بھی اسکا تھا اب وہ ایک ٹانگ پر تھوڑی کھڑارہا ہونا۔
ایسی دوسری ٹرین بھی لندن میں چلی ہونی اب "نیو یارک" تک تو لائن بننے سے رہی۔
جواب درست ہے جناب۔استنبول
میٹرو شریف اور موٹروے شریف پاکستان میں انڈر گراونڈ شریف کب شروع کر رہے ہیں؟جواب درست ہے جناب۔
لندن کی انڈر گراؤنڈ ریلوے 1863 کے قریب شروع ہوئی تھی، جبکہ استنبول میں 1872 میں شروع ہوئی تھی۔
جیسے چاند پر پہلا قدم نیل آرمسٹرانگ نے رکھا تو دوسرا بھی اسکا تھا اب وہ ایک ٹانگ پر تھوڑی کھڑارہا ہونا۔
ایسی دوسری ٹرین بھی لندن میں چلی ہونی اب "نیو یارک" تک تو لائن بننے سے رہی۔
چاند پر پہلا قدم چاند گاڑی نے رکھا تھا۔ نیل آرم سٹرونگ نے تو ہالی وڈ اسٹوڈیو سے باہر قدم ہی نہیں نکالے
میٹرو شریف اور موٹروے شریف پاکستان میں انڈر گراونڈ شریف کب شروع کر رہے ہیں؟
اوہ ہاں معذرت اور چاند گاڑی کو ڈرائیو جناب ہارون رشید کر رہے اور چاند گاڑی ڈیزائن خلیفہ ہارون رشید کے زمانے میں ہوئی تھی۔ریکارڈ درست کر لیں۔ چاند پہ پہلا قدم اوریا مقبول جان نے رکھا تھا۔
سکندر یونانی کے گھوڑے کے نام پہ ۔پھالیہ ضلع منڈی بہاو الدین کا شہر ہے ۔ آپ یہ بتائیں اسے پھالیہ کیوں کہتے ہیں؟
دلچسپ کہ لندن ٹیوب تو وقت کے ساتھ بڑھتی رہی مگر استنبول میں بہت عرصے بعد ہی ٹرین بڑھی۔جواب درست ہے جناب۔
لندن کی انڈر گراؤنڈ ریلوے 1863 کے قریب شروع ہوئی تھی، جبکہ استنبول میں 1872 میں شروع ہوئی تھی۔