ساقی۔
محفلین
اگلا سوال
دنیا میں ایک ایسا جانور بھی موجود ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی جانور کا نام بتائیں؟
پہلے یہ بتائیں وہ آیا کہاں سے پھر؟
اگلا سوال
دنیا میں ایک ایسا جانور بھی موجود ہے جس کی مادہ نہیں ہوتی جانور کا نام بتائیں؟
لگتا ہے کسی کو سوال کے جواب کا نہیں پتاپہلے یہ بتائیں وہ آیا کہاں سے پھر؟
جواب ہے.... خچر
خچر گدھی اور گھوڑا کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور ہے. اس کی مادہ نہیں ہوتی اور نہ ہی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
نہیں۔جواب ہے.... خچر
خچر گدھی اور گھوڑا کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور ہے
جواب ہے.... خچر
خچر گدھی اور گھوڑا کے ملاپ سے پیدا ہونے والا جانور ہے
خچریں نر اور مادہ خصوصیات رکهتی ہیں۔ مادہ خصوصیات رکهنے والی خچر گهوڑے یا گدھے سے حاملہ ہو سکتی ہے لیکن ایسے کیس بہت ہی کم ہیں۔اس کی مادہ نہیں ہوتی اور نہ ہی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
عین جالوت کی لڑائیاگلا سوال
منگول تاتاریوں کی مسلسل فتوحات سے سے عباسی سلطنت سمیت مشرقِ وسطیٰ کے زیادہ تر علاقے زیرِ نگیں آ چکے تھے اور یہ سلسلہ چلتا جا رہا تھا کہ ایک جنگ سے نہ صرف تاتاریوں کی فتوحات کا سلسلہ رک گیا، بلکہ ان کی عسکری طاقت کی بھی کمر ٹوٹ گئی۔ اس جنگ یا اس کے مقام کا نام بتائیے۔
جواب درست ہے جناب۔ این جلوت کا مقام یروشلم کے نزدیک واقع ہے، جہاں منگول سپاہ کو مملوکوں کے مقابلے میں شکست ہوئی۔عین جالوت کی لڑائی
یہ کہنا صحیح نہیں کہ اس ہار سے منگولوں کی کمر ٹوٹ گئی۔
بہت اچھا سلسلہ ہے سوال و جواب کا کوئی آسان سے سوال پوچھا کرے ذہن کا دہی نہ بنایا کریں۔
اس کا جواب ہے 6یہ لیں آسان سوال
2 + 2 × 2 = ؟
اس کا جواب ہے 6
آسان تها نا۔۔اس کا غلط جواب 8 آٹھ ہو گا۔
جواب کے لئے پڑھیں بکھرے موتی شکریہ-ددنیا کی تاریخ میں ایک دن ایسا بھی آیا ہے جس دن ایک بادشاہ تخت نشین ہوا ہے ایک بادشاہ مرا ہے اور ایک بادشاہ پیدا ہوا ہے. اس دن کی تاریخ بتائیں اور بادشاہوں کے نام بتائیں؟
اگر اس کا جواب 6 ہے تو 6 کے علاوہ ہر جواب ہی غلط ہو گا۔اس کا غلط جواب 8 آٹھ ہو گا۔