میرے خیال سے اس وقت کوئی جواب طلب سوال موجود نہیں ہے تو نیا سوال ڈالا جائے۔
سینٹورس ۔۔۔ !سوال یہ ہے کہ پاکستان کی بلند ترین عمارت کون سی ہے؟
جواب درست نہیں ہے بھائی۔سینٹورس ۔۔۔ !
ہلا فیر کراچی آلی اوشین ٹاور ہونیجواب درست نہیں ہے بھائی۔
ہلا فیر کراچی آلی اوشین ٹاور ہونی
اگر جہازوں کی تعداد سے دیکھنا ہے تو ریو دی جنیرو اور ساؤ پاؤلو کے درمیاناگلا سوال
کن دو شہروں کے درمیان روزانہ سب سے زیادہ فضائی پروازیں چلائی جاتی ہیں؟
اگر جہازوں کی تعداد سے دیکھنا ہے تو ریو دی جنیرو اور ساؤ پاؤلو کے درمیان
اسکے علاوہ کس طرح دیکھا جا سکتا اسپر روشنی ڈالیں ذرا؟؟اگر جہازوں کی تعداد سے دیکھنا ہے تو ریو دی جنیرو اور ساؤ پاؤلو کے درمیان
اسکے علاوہ کس طرح دیکھا جا سکتا اسپر روشنی ڈالیں ذرا؟؟
اس کے علاوہ مسافروں کی تعداد یا پسنجر سیٹس کی تعداد بھی ایک اہم پیمانہ ہے۔ بلکہ اہم ترین پیمانہ یہی ہیں، جس سے حقیقی اندازہ ہو سکتا ہے کہ کن دو شہروں کے درمیان زیادہ لوگ سفر کرتے ہیں۔
گرد و نواح کو بڑھا دیا جائے تو نیو یارکاگلا سوال
سب سے زیادہ ایئرپورٹ کس شہر میں (یا اس کے نواح میں) ہیں؟
میرے علم کے مطابق جواب کچھ اور ہے۔گرد و نواح کو بڑھا دیا جائے تو نیو یارک
لندن؟میرے علم کے مطابق جواب کچھ اور ہے۔
تمام ائرپورٹ گن رہا ہوں۔ پہلا اور دوسرا نمبر بتا چکا ہوں تو تیسرے کو ٹرائی کرتے ہیں:کوئی شک نہیں کہ لندن میں بھی بہت ایئرپورٹ ہیں، لیکن میری معلومات کے مطابق کم از کم ایک اور شہر ایسا ہے جس میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔
خیال رہے کہ صرف انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بارے میں سوال نہیں ہے۔