معلوماتِ عامہ کے سوالات

یاز

محفلین
تمام ائرپورٹ گن رہا ہوں۔ پہلا اور دوسرا نمبر بتا چکا ہوں تو تیسرے کو ٹرائی کرتے ہیں:

لاس اینجلس

میری معلومات کے مطابق جواب درست ہے۔ ایل اے اور اس کے نواح میں ایک بار میں نے گوگل میپ اور سیٹلائٹ ویو میں ایئرپورٹ گننے کی کوشش کی۔ 30 سے زائد تک گن پایا تھا، اور کچھ مزید باقی تھے۔

تاہم عرض کرتا چلوں کہ یہ میری ناقص اور محدود معلومات کے مطابق ہے، جو غلط بھی ہو سکتی ہیں۔

زیرِ نظر نقشہ میں ایل اے کے کچھ ایئرپورٹ دکھائے گئے ہیں۔ سیٹلائٹ ویو میں دیکھیں تو ان کے علاوہ بھی کافی ہیں۔

Los-Angeles-Airport-Map.gif
 
زیک

مسافر

میں پیسنجر سروس ائرپورٹ گن رہا تھا اور آپ تمام چھوٹے بڑے۔ اس لحاظ سے ممکن ہے کہ لاس اینجلس کے علاقے میں سب سے زیادہ ہوں۔

لیکن آپ کا نقشہ کافی بڑا علاقہ دکھا رہا ہے۔ پام سپرنگز لاس اینجلس سے تقریباً ۲۰۰ کلومیٹر دور ہے۔
 
یہ نقشہ تو گوگل سے تلاش کر کے لگایا ہے زیک بھائی۔ میں نے جو گنے تھے، وہ اتنے دور نہیں تھے۔ شہر کے تیس چالیس کلومیٹر کی حدود کے اندر تک ہی تھے۔
 
Top