arifkarim
معطل
جوان؟جوان کچھ حد تک صحیح تھا لہذا اسے صحیح سمجھا جائے۔
جوان؟جوان کچھ حد تک صحیح تھا لہذا اسے صحیح سمجھا جائے۔
ٹائپو۔ #damnyouautocorrect
کیسے ہوئی ظاہری سی بات ہے روح پرواز کرنے کی وجہ سے- اور کیوں ؟ اسلئے موت اور شادی برحق انکو تو آنا ہی آنا-اگلا سوال تاریخ سے
محمد بن قاسم کی وفات کیسے ہوئی اور کیوں ہوئی؟
چچ نامو تو پانچ صدی بعد لکھا گیا۔ اس کی کہانی کافی افسانوی ہے۔ویسے سنا ہے کسی ناری نے خلیفہ کے دربار میں کہا تھا کہ میں آپکے قابل نہیں چونکہ ہم پہلے ہی محمد بن قاسم کی صحبت میں رہ چکی-میں وغیرہ وغیرہ
ممہمم تو مزید بہتر افسانہ کہاں سے پڑھا جائے ---چچ نامو تو پانچ صدی بعد لکھا گیا۔ اس کی کہانی کافی افسانوی ہے۔
البلاذری کے مطابق حجاج کی سلیمان سے دشمنی تھی۔ جب سلیمان اموی شہنشاہ بنا تو اس نے عراق کا گورنر یزید کو بنایا جو حجاج کا پرانا دشمن تھا۔ حجاج اس وقت تک مر چکا تھا۔ نئے گورنر نے محمد بن قاسم سے بدلہ لیا۔ممہمم تو مزید بہتر افسانہ کہاں سے پڑھا جائے ---
اس افسانے کے مطابق حضرت عمر بن عبدالعزیز نے انکو بچانے کی سعی بھی کی تھی لیکن تب تک انکی بوری سل بھی چکی تھی غالباً-البلاذری کے مطابق حجاج کی سلیمان سے دشمنی تھی۔ جب سلیمان اموی شہنشاہ بنا تو اس نے عراق کا گورنر یزید کو بنایا جو حجاج کا پرانا دشمن تھا۔ حجاج اس وقت تک مر چکا تھا۔ نئے گورنر نے محمد بن قاسم سے بدلہ لیا۔
کیسے ہوئی ظاہری سی بات ہے روح پرواز کرنے کی وجہ سے- اور کیوں ؟ اسلئے موت اور شادی برحق انکو تو آنا ہی آنا-
ویسے سنا ہے کسی ناری نے خلیفہ کے دربار میں کہا تھا کہ میں آپکے قابل نہیں چونکہ ہم پہلے ہی محمد بن قاسم کی صحبت میں رہ چکی-میں وغیرہ وغیرہ
جواب تقریباً درست ہے۔ وہ ناری بلکہ دو ناریاں راجہ داہر کی دختران بیان کی جاتی ہیں بعض کتب و تواریخ میں۔ مالِ غنیمت میں سے سب سے ارفع گردان کے جب ان کو اموی خلیفہ (شاید سلیمان بن عبدالمالک تھا) کے حضور پیش کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ آپ سے پہلے محمد بن قاسم کے زیرِ تصرف رہ چکی ہیں۔ اس پہ خلیفہ جی کے حکم پر محمد بن قاسم کو کسی کھال وغیرہ کی بوری میں ایسا بند کر کے واپس بھیجا گیا کہ پہنچنے سے پہلے ہی دم گھٹنے سے وہ وفات پا چکا تھا۔
(حوالہ: شاید تاریخ فرشتہ سے پڑھا تھا۔ ابھی پاس موجود نہیں ہے۔ ملی تو ضرور شیئر کروں گا۔)
جاوید نامہ پر ایک مضمون میں نے کسی اچھے زمانے میں وکی پیڈیا پر شروع کیا تھا، لیکن افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے
جی فہیم موجود ہیں اور مختلف اسکالرز نے کر رکھے ہیں۔ پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی شرح جاوید نامہ بہت خاصے کی چیز ہے لیکن شاید اب چھپتی نہیں۔ ویسے دیگر ترجمے عام مل جاتے ہیں بلکہ کلیات اقبال فارسی (بشمول جاوید نامہ) بھی اردو ترجمے کے ساتھ دستیاب ہیں۔وارث بھائی کیا جاوید نامہ کا کوئی اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے؟
یہ بات ہی زیادہ قرین قیاس ہے۔ عورتیں وغیرہ ان کے لیے اس درجہ کی چیز نہیں تھی، وہ تو باپ کی مدخولہ کو بھی اپنی لونڈی بنا لیتے تھے۔ ایک دوسرے کی عداوت ان کے اندر رچی بسی تھی۔ نہ صرف محمد بن قاسم کی یہ حالت حکومت بدلنے سے ہوئی تھی بلکہ طارق بن زیاد اور اس کا گورنر بھی اسی قسم کے حالات میں فارغ ہو ئے تھے۔ویسے اس بارے میں مختلف رائے موجود ہیں۔ ایک رائے وہی ہے جو زیک بھائی نے بتائی کہ خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک برسرِ خلافت ہوا تو اس نے حجاج سے عداوت کی بنا پر محمد بن قاسم کو معزول کر کے واپس بلوایا اور قید میں ڈال دیا، جہاں وہ تنہائی اور گمنامی میں وفات پا گیا۔ ابنِ خلدون نے انتہائی اختصار کے ساتھ اسی طرح کی بات بیان کی ہے (ترجمہ تاریخِ ابنِ خلدون: حصہ دوم، صفحہ 633)۔
بجا فرمایا وارث بھائی۔یہ بات ہی زیادہ قرین قیاس ہے۔ عورتیں وغیرہ ان کے لیے اس درجہ کی چیز نہیں تھی، وہ تو باپ کی مدخولہ کو بھی اپنی لونڈی بنا لیتے تھے۔ ایک دوسرے کی عداوت ان کے اندر رچی بسی تھی۔ نہ صرف محمد بن قاسم کی یہ حالت حکومت بدلنے سے ہوئی تھی بلکہ طارق بن زیاد اور اس کا گورنر بھی اسی قسم کے حالات میں فارغ ہو ئے تھے۔
لیکن پوچھنے والی بات یہ کہ وہ مثنوی تو فارسی میں لکھی گئی تو اس ظاہر ہے شاعری میں جو روانی ہوگی وہ کیا اردو تراجم میں بھی موجود ہے؟جی فہیم موجود ہیں اور مختلف اسکالرز نے کر رکھے ہیں۔ پروفیسر یوسف سلیم چشتی کی شرح جاوید نامہ بہت خاصے کی چیز ہے لیکن شاید اب چھپتی نہیں۔ ویسے دیگر ترجمے عام مل جاتے ہیں بلکہ کلیات اقبال فارسی (بشمول جاوید نامہ) بھی اردو ترجمے کے ساتھ دستیاب ہیں۔
لیکن پوچھنے والی بات یہ کہ وہ مثنوی تو فارسی میں لکھی گئی تو اس ظاہر ہے شاعری میں جو روانی ہوگی وہ کیا اردو تراجم میں بھی موجود ہے؟
بس یہی بات سارا مزا خراب کردیتی ہے۔یہ تو شاید ناممکنات میں سے ہے۔
درست ہے فہیم کہ ترجموں سے مزہ کرکرا ہو جاتا ہے لیکن اصل سے لطف اُٹھانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے ترجمے کے ساتھ پڑھیں اور خوب سمجھ کر پڑھیں تا کہ مطلب ذہن میں رہ جائے، اس کے بعد اصل بغیر ترجمے کے پڑھیں، لطف دوبالا ہو جائے گابس یہی بات سارا مزا خراب کردیتی ہے۔