پرنس فیصل
محفلین
محرم الحلال؟
میرے خیال میں یہ نہیں تھا۔
محرم الحلال؟
محمد اختر شروع میں تخلص ناصر مجازی جو بعد میں ساغر صدیقی بن گئے
کبیر اور فرید؟سکھوں کی کتاب گورو گرنتھ کا پہلا اشلوک " اول نام خدا دوجا نام رسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم تیجا نام پڑھ لے نانکا درگا پوئے قبول ہوئے" اس کتاب.میں دو مسلمان صوفیاء کا کلام بھی درج ہے ان کے نام بتائیں؟
ایک تو بابا فرید ہیں لیکن دوسرے کا نام غلط ہےکبیر اور فرید؟
کیا کبیر کو مسلمان صوفیوں میں شامل کیا جاتا ہے؟
دوسرا آپ بتا دیجئے، میں جاننے کے لیے بےتاب ہوں۔ایک تو بابا فرید ہیں لیکن دوسرے کا نام غلط ہے
یاز بھائی، آدھا گھی کا ڈبہ تو بنتا ہےانعام کے طور پہ آپ کے لئے گھیو دا ڈبہ۔
وکیپیڈیا کے مطابق شاہ حسینایک تو بابا فرید ہیں لیکن دوسرے کا نام غلط ہے
دوسرا آپ بتا دیجئے، میں جاننے کے لیے بےتاب ہوں۔
سکھوں کی کتاب گورو گرنتھ میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ملتانی اشلوک اور شیخ بھیکھ کا کلام درج ہےوکیپیڈیا کے مطابق شاہ حسین
پاکستان کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جنہیں ملک کے پہلے ' ننجا ماسٹر ' ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے؟
اور، جواب درست ہوا۔فرحت عباس شاہ
اُس وقت کی پنجاب حکومت نے یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ اگر آپ نے کسی خاص شخصیت کا نام پوچھا ہے تو وہ معلوم نہیں۔چودھری رحمت علی کو قرارداد پاکستان کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے ان کے وارنٹ گرفتاری کس نے جاری کئے تھے؟
شخصیت کا نام بتائیں جس نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے؟اُس وقت کی پنجاب حکومت نے یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ اگر آپ نے کسی خاص شخصیت کا نام پوچھا ہے تو وہ معلوم نہیں۔
شخصیت کا نام بتائیں جس نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے؟