نیرنگ خیال
لائبریرین
اوہ اچھا۔۔۔ میں تو ان کی صحت کے مطابق حریف کا اندازہ لگا رہا تھا۔۔۔انیس بھائی کو بہت کم لے لیا آپ نے۔۔۔ وہ مرغی کے حریف نہیں بلکہ بھینسے سے دوبدو ہیں بالفاظ دیگر بُل فائٹنگ میں مصروف ہیں
اوہ اچھا۔۔۔ میں تو ان کی صحت کے مطابق حریف کا اندازہ لگا رہا تھا۔۔۔انیس بھائی کو بہت کم لے لیا آپ نے۔۔۔ وہ مرغی کے حریف نہیں بلکہ بھینسے سے دوبدو ہیں بالفاظ دیگر بُل فائٹنگ میں مصروف ہیں
دیسی بندہ ایسے کانٹا نہیں پکڑتا حضور۔۔۔نین بھائی میں نے پہلی مرتبہ کانٹے سے کھانا کھایا ہے۔۔۔ ۔ اب دیسی بندہ ایسا تو کرے گا ہی۔۔۔
جی ہاں شاندار جناب فاتح بھائی اور حضرت علامہ مغزل صاحب کی بھاری بھرکم شاعری کا تو جواب ہی نہیںخوبصورت تحریر
اور ظاہر ہے ملاقات بھی زبردست رہی ہو گی۔
میں سمجھا یہ تصاویر فیس بک سے شیئر کی گئی ہیں اور فیس بک ساری ایگزف کو ایکس بنا دیتا ہےحضور! کیا اب آپ کو بھی ایگزف ڈیٹا نکالنے کا طریقہ سمجھایا جائے؟
اوووووووووووووہ ہاں! یہ تو میں بھی بھول گیا کہ فیس بک کے ڈائریکٹ لنکس ہیں۔۔۔میں سمجھا یہ تصاویر فیس بک سے شیئر کی گئی ہیں اور فیس بک ساری ایگزف کو ایکس بنا دیتا ہے
اور مفید کی ریٹنگ بھی سمجھ لیجئےاوووووووووووووہ ہاں! یہ تو میں بھی بھول گیا کہ فیس بک کے ڈائریکٹ لنکس ہیں۔۔۔
کینن پاور شاٹ ایس ایکس 40 ایچ ایس
زبردست یار ۔۔۔ ویسے میں فیس بُک پر کچھ تصویریں پہلے ہی دیکھ چُکا تھا جو انیس نے شئیر کی تھیں
ویسے @ محمد امین یہاں میری ناراضگی بنتی ہے یا نہیں
شکریہ امین بھائی آپ نے بیماری میں بھی مہربانی کیانیس بھائی میں نے عرض کی نا میری طبیعت بہت خراب تھی اس لیے سب لوگوں سے رابطہ نہیں کر سکا۔ فاتح بھائی نے حد سے زیادہ مصروف تھے میٹنگز میں اس لیے وہ مجھ پر بار ڈال کر خود سائڈ میں ہو گئے تھے۔۔۔ میری طبیعت اسی دن شام میں سنبھلی تھی۔ اسی شدید بخار کے ساتھ میں دفتر گیا تھا گرمی میں بائک پر پھر واپس گھر آ کر ان لوگوں سے ملنے آیا۔۔
آپ کی ناراضگی بجا ہے، نہ صرف آپ بلکہ کافی سارے محفل کے دوست رہ گئے۔۔
۔کراچی کے محفلین کے لئے دعوتِ عام ہے جب بھی پروگرام بنالیں۔ باہر سے آنے والے احباب کو بھی ویلکم ویلکم
امین بھائی آپ عید ملن پارٹی والی تصاویر کے تناظر میں کافی وزن بڑھا چکے ہیں۔۔۔
بہت ہی شگفتہ روداد۔۔۔ لطف آگیا امین بھائی۔۔۔ اور ان سطور پر تو اتنا ہنسا ہوں۔۔۔ واہ شاندار۔۔۔
دل کر رہا ہے کہ کراچی آتے۔۔۔ اور آپ سے ملتے۔۔۔
حیف ہم آپ کو خیر مبارک نہیں کہہ سکتے!میاں مہدی۔۔۔ ابھی دامن و گریباں کے چاک باہم نہیں ہوئے۔۔۔ ۔ اس پر بھی مبارک بنتی ہے۔۔۔
حضور یہ آنکھیں ہمہ وقت اسی حال میں ہوتی ہیں۔مہدی بھائی کی آنکھیں نشیلی سی نہیں لگ رہیں؟
یہی میں بھی کہنے والی تھی کہ بچے کو کھلانے کے بجائے لگتا ہے کہ کچھ پلا دیامہدی بھائی کی آنکھیں نشیلی سی نہیں لگ رہیں؟
کاش!یہی میں بھی کہنے والی تھی کہ بچے کو کھلانے کے بجائے لگتا ہے کہ کچھ پلا دیا