محمد علم اللہ
محفلین
فاتح بھیا کس کو گھور رہے اتنے خطرناک انداز میں
فاتح بھیا کس کو گھور رہے اتنے خطرناک انداز میں
میرا مطلب یہ تھا کہ مغزل نے فاتح بھائی کا پول کھول دیاجو کچھ دیکھنے میں نظر آتا ہے حقیقت اس کے برعکس ہےہیں ۔ ۔ سید شہزاد ناصر بھیا محمود کے لیے یہ شعر کیوں؟ ??
لیکن بھابھی، ہماری جانب سے آپ کو بھیجے گئے سلام کا جواب نہیں ملا ابھی تک ہمیںمحمد امین بھائی بہت اچھی روداد لکھی ہے آپ نے فاتح بھائی سے ملاقات کی
عنوان بھی بڑا زبردست ہے اور تصاویر نے تو گویا تمام محفلین کو اس ملاقات میں آپ سب کے ساتھ شریک رہنے کا سا احساس دیا
اگرچہ مفصل احوال محمود کی زبانی اس کے گھر لوٹتے ہی سن چکی ہوں لیکن یہاں محفل پہ دیکھ اور پڑھ کر بھی بہت خوشی ہوئی
بہت دلچسپ ملاقات تھی محمود نے پوری روداد سنائی ہے ،سن کر اتنا لطف آیا کہ بیان سے باہر ہے
اللہ سب کو یونہی ہمیشہ ہنستا کھیلتا اور خوش باش رکھے آمین
کیمرے کوفاتح بھیا کس کو گھور رہے اتنے خطرناک انداز میں
اوہ سچی فاتح بھیالیکن بھابھی، ہماری جانب سے آپ کو بھیجے گئے سلام کا جواب نہیں ملا ابھی تک ہمیں
میں خود پر ہی لے لیتا ہوں تا کہ میرے دوست کی شامت نہ آئے۔۔۔ مجھے ہی بھول گیا ہو گا اس نے یقیناً پہنچایا ہی ہو گا۔اوہ سچی فاتح بھیا
یہ محمود بھی ناں ۔ ۔ ۔
ابھی تک آپ کو میری دعایئں اور وعلیکم السلام نہیں پہنچایا اس نے
ٹہریں ذرا گھر تو آنے دیں اسے
بھیا وعلیکم السلام اور بہت بہت بہت ساری دعائیں آپ کے نام
سدا سلامت ،خوش اور آباد رہیں آمین
بھیا آپ بھی ناں ۔ ۔ ۔ ۔میں خود پر ہی لے لیتا ہوں تا کہ میرے دوست کی شامت نہ آئے۔۔۔ مجھے ہی بھول گیا ہو گا اس نے یقیناً پہنچایا ہی ہو گا۔
اب اس کے دیر سے گھر آنے پر جو سلوک ہو گا کم از کم میں اس کا ذمے دار نہیں کہلاؤں گابھیا آپ بھی ناں ۔ ۔ ۔ ۔
چلیں محمود جہاں بھی ہے گھر آسکتا ہے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا
اب اس کے دیر سے گھر آنے پر جو سلوک ہو گا کم از کم میں اس کا ذمے دار نہیں کہلاؤں گا
بابا جی اصل تصویریں تو میرے پاس ہیں جس میں خالد محمود چودھری صاحب کے پاؤں پکڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔ مجھے بھی اور فاتح بھائی کو بھی ۔۔ ہاہہااہاہہاہاہہا۔۔۔ اور ایک تصویر میں فاتح بھائی میرے پاؤں کھینچنے کی کوشش میں بھی ہیں۔۔۔ فاتح بھائی لگاؤں ؟ ہاہاہاہہ
لگایئےبابا جی اصل تصویریں تو میرے پاس ہیں جس میں خالد محمود چودھری صاحب کے پاؤں پکڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔ مجھے بھی اور فاتح بھائی کو بھی ۔۔ ہاہہااہاہہاہاہہا۔۔۔ اور ایک تصویر میں فاتح بھائی میرے پاؤں کھینچنے کی کوشش میں بھی ہیں۔۔۔ فاتح بھائی لگاؤں ؟ ہاہاہاہہ
ہر گز نہیں
فاتح بھائی ایک چیز بتائیے آپ ہمیشہ اتنے غصہ میں کیوں رہتے ہیں میرے ابو کی طرح ۔آپ کو دیکھتا ہوں تو پتہ نہیں کیوں ڈر لگتا ہے ۔کیمرے کو
بابا جی اصل تصویریں تو میرے پاس ہیں جس میں خالد محمود چودھری صاحب کے پاؤں پکڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔۔ مجھے بھی اور فاتح بھائی کو بھی ۔۔ ہاہہااہاہہاہاہہا۔۔۔ اور ایک تصویر میں فاتح بھائی میرے پاؤں کھینچنے کی کوشش میں بھی ہیں۔۔۔ فاتح بھائی لگاؤں ؟ ہاہاہاہہ
ہر گز نہیں