سیما علی
لائبریرین
کوئی بچا بھی ہے نوریکتنی فنکاریاں، کتنی باریکیاں
کتنے '' کلیاں، بلاول '' گویوں کے ہونٹوں پہ آنے سے پہلے فنا ہوگئے
کتنے نصرت فتح، کتنے مہدی حسن منتظر رہ گئے کہ ہمارے قدم پھر سے اٹھنے لگیں
کوئی بچا بھی ہے نوریکتنی فنکاریاں، کتنی باریکیاں
کتنے '' کلیاں، بلاول '' گویوں کے ہونٹوں پہ آنے سے پہلے فنا ہوگئے
کتنے نصرت فتح، کتنے مہدی حسن منتظر رہ گئے کہ ہمارے قدم پھر سے اٹھنے لگیں
عنبریں حسیب عنبر کے الفاظ تہذیب حافی کے لیئے یو اے ای کے مشاعرے میں۔ ۔عمیر نجمی بہت پیارا کہتے ہیں. بہت ٹھیک پوائنٹ آؤٹ کیا. تہذیب کے اشعار تو وزن سے بھی گر جاتے ہیں
اور واہ واہ کہنے والوں پہ بھی بے شمار ہو۔۔۔۔،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بےشمار ہو
کچھ تو نام کا ہی لحاظ ہوتہذیب حافی ک
آج کل مشاعرے اس طرح ترویج پارہے ہیں ... آپ نے ہمت کرکے اس شاعر کے بارے میں سب لکھ ڈالا .آپ نے یہ بات نوٹ کی اس مشاعرے کو ریحان صاحب دیکھتے اور وہ پاک و ہند میں کافی مقبول ہیں. جسطرح کمرشل تصوف وجود میں آیا ہے، پاپولر فکشن وجود میں آیا، اسی طرز سے پاپولر شاعری بھی وجود میں آگئی ہے .... ہر شے ہول سیل ریٹ پر، ہر انسان، صنف، فن ایک brand ہے. جب branding ہوگی تو یہ تو ہوگا .... عوام کیا سننے چاہتے وہی کہا جائے گا ... ماہی میر مووی دیکھی تھی، اس میں یہ بات بہت ہائی لائیٹ کی گئی خوشبو کی شاعرہ کیسے بنتے ہیں، اور اچھا شاعر کیسے غیر مقبول ہے. میرا خیال اگر کسی کو وجوہات معلوم کرنی ہے وہ یہ مووی دیکھے. مووی کا پلاٹ بہت کمزور ہے مگر جو بات بتائی گئی یا جس کا ابلاغ ہوا ہے، وہ بہت مفید ہےعنبریں حسیب عنبر کے الفاظ تہذیب حافی کے لیئے یو اے ای کے مشاعرے میں۔ ۔
"ایک ایسے شاعر کو بلا رہے ہیں جس کی شاعری کو ہم بڑی گہری سحرکاری یا جادو کہہ سکتے ہیں کہاس شاعر نے جدت اور روایت سے جتنا شعور کشید کیا ہے اس سے اپنی ایک شعری لغت ترتیب دی ہے یہ شعری لغت نہ تو عام آیا اور نہ روش عام ۔ یہاں سب کچھ بہت خاص سے ۔ یہاں جذبوں کی فراوانی ھے۔ احساسات کی تہہ داریاں ہیں۔ لفظ کی انتخا کی احتیاط ہے اور ساتھ ہی ساتھ جدت اورندرت کے ساتھ نئے موضوعات پر لپکنے کی ایک کوشش بھی ہے ۔ یہ سب کچھ اتنا شعوری ہوتے ہوئے بھی اتنا لا شعوری طور پر اس شاعر کی شخصیت اور شاعری کا حصہ بن گیا ہے کہ اس کی یکجائی کی خوشبو سننے والوں پر اثر کرتی ہے جی ہاں یہ وہی شاعر ہیں جو پچھلے سال کے “انداز بیاں اور کے” مشاعرے میں آیا تھا اور وہاں سے ان کی مقبولیت کو جوچار چاند لگے ہیں تو پھر یہ آپ یہاں محبت میں یہاں موجود ہیں ۔"
پہلا شعر ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔
جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بےشمار ہو
اور عوام کی داد کا انداز ناقابلِ یقین ۔ ۔
مجھے یہ سب سمجھ نہیں آتا کہ اچھا شاعر کون ہے ۔ ۔
بھئی اگر آپ لوگ آواز نہیں اٹھائیں گے توشاعری کا کیا ہو گا ۔ ۔بھئی میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ایک ریٹنگ وہ ڈالی جائے جس میں منہ کو زپ سے بند کیا ہوا ہوتا ہے۔
ہاں یہ والی ۔
بھئی صابرہ بٹیا ! دیکھیے۔بھئی اگر آپ لوگ آواز نہیں اٹھائیں گے توشاعری کا کیا ہو گا ۔ ۔
آپ پر تو ہم سے زیادہ ذمہ داری ہے ۔ ۔
مُجھے تو یہی سمجھ نہیں آیا کہ شاعرآخر مُخاطب کِس سے ہے۔ اگر بیوی کو صفائی وغیرہ پیش کر رہا ہے تو پھر اِس کی مجبوری کو سمجھیے۔جو تیرے ساتھ رہتے ہوئے سوگوار ہو
لعنت ہو ایسے شخص پہ اور بےشمار ہو
بھئی صابرہ بٹیا ! دیکھیئے۔
جب شعر و ادب کے میدان میں فی سبیل اللہ لعنتیں، وہ بھی اس قدر فراوانی کے ساتھ دستیاب ہوں تو آواز کو زپ سے دبانا ہی بھلا۔
پیاری نور، ہم نے اپنی فیس بک پر اپنی پہلی غزل حافی صاحب کو میٹرو ٹی وی کے ایک پروگرام میں ان کا انٹرویو سن کرکہی ۔ ۔ ۔انہوں نے نئے شاعروں کو کافی ٹپس دیئے تھے ۔ ۔ مجھے لگتا ہے مشاعرہ میں لوگ ان کی سادگی اور شخصیت کو پسند کرتے ہیں اور پھر ان کے کلام کو ۔ ۔ کیوں کہ ماننے والی بات ہے کہ ان میں نخرہ اور تکبر بالکل نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ان کا اپنے بارے میں بہت سادہ سا نقطہ نظر ہے کہ وہ "عوامی شاعری " کرتے ہیں جو انھوں نے مجبوراً اختیار کی ۔ ۔آج کل مشاعرے اس طرح ترویج پارہے ہیں ... آپ نے ہمت کرکے اس شاعر کے بارے میں سب لکھ ڈالا .آپ نے یہ بات نوٹ کی اس مشاعرے کو ریحان صاحب دیکھتے اور وہ پاک و ہند میں کافی مقبول ہیں. جسطرح کمرشل تصوف وجود میں آیا ہے، پاپولر فکشن وجود میں آیا، اسی طرز سے پاپولر شاعری بھی وجود میں آگئی ہے .... ہر شے ہول سیل ریٹ پر، ہر انسان، صنف، فن ایک brand ہے. جب branding ہوگی تو یہ تو ہوگا .... عوام کیا سننے چاہتے وہی کہا جائے گا ... ماہی میر مووی دیکھی تھی، اس میں یہ بات بہت ہائی لائیٹ کی گئی خوشبو کی شاعرہ کیسے بنتے ہیں، اور اچھا شاعر کیسے غیر مقبول ہے. میرا خیال اگر کسی کو وجوہات معلوم کرنی ہے وہ یہ مووی دیکھے. مووی کا پلاٹ بہت کمزور ہے مگر جو بات بتائی گئی یا جس کا ابلاغ ہوا ہے، وہ بہت مفید ہے
گہری سحر کاری ہےسید عاطف علی
بھیا سمجھ میں نہیں آیا
مَیں کُڑھتا رھتا ھوں یہ سوچ کر کہ تیرے پاس
فُلاں بھی بیٹھا ھو شاید ، فُلاں تو ھوگا ھی !
رحمان فارس
بس رہنے دیجیئے ۔ ۔ اگر آپ مشاعرے میں ہوتے تو اچھل اچھل کر داد دے رہے ہوتے ۔ ۔ (گستاخی معاف)مُجھے تو یہی سمجھ نہیں آیا کہ شاعرآخر مُخاطب کِس سے ہے۔ اگر بیوی کو صفائی وغیرہ پیش کر رہا ہے تو پھر اِس کی مجبوری کو سمجھیے۔
لعنت ملامت سمیٹنے سے تو کہیں بہتر آپشن ہے کہ اچھل اچھل کر داد ہی دے دِی جائے۔بھ
بس رہنے دیجیئے ۔ ۔ اگر آپ مشاعرے میں ہوتے تو اچھل اچھل کر داد دے رہے ہوتے ۔ ۔ (گستاخی معاف)
دیکھا ہم کو کتنا اندازہ ہے "عوام" کا ۔ ۔لعنت ملامت سمیٹنے سے تو کہیں بہتر آپشن ہے کہ اچھل اچھل کر داد ہی دے دِی جائے۔
آپ سیاست میں آنے کا ارادہ تو نہیں کر رہی ہو ناں؟دیکھا ہم کو کتنا اندازہ ہے "عوام" کا ۔ ۔
یعنی حد ہے شکی پن کی ۔ ۔ ۔سید عاطف علی
بھیا سمجھ میں نہیں آیا
مَیں کُڑھتا رھتا ھوں یہ سوچ کر کہ تیرے پاس
فُلاں بھی بیٹھا ھو شاید ، فُلاں تو ھوگا ھی !
رحمان فارس
توبہ کریں ۔ ۔ ہم اور سیاست ۔ ۔ اللہ اللہ ۔ ۔ ہم جیسے "سیدھے اور معصوم" کا سیاست سے کیا تعلق ۔ ۔آپ سیاست میں آنے کا ارادہ تو نہیں کر رہی ہو ناں؟
عوام الناس کی نفسیات پر آپ کو دسترس ہے اور کیا چاہیے سیاست میںتوبہ کریں ۔ ۔ ہم اور سیاست ۔ ۔ اللہ اللہ ۔ ۔ ہم جیسے "سیدھے اور معصوم" کا سیاست سے کیا تعلق ۔ ۔