کیا ؟؟؟؟
ابھی اس دن تو دس ہزار ہوئے تھے۔ مزید سات ہزار ہوبھی گئے ؟
تھینک یو وارث بھیاآپ کو مبارک ہو مقدس
تھینک یو خرم بھیا۔۔ ناز سس کو سلام بولیے میری طرف سے اور چُنی کو پیارہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو بہنا
واقعی ابھی تو کچھ بھی نہیں دیکھا۔
تشنگی باقی ہے۔
تھینک یو بھیاااااا
ہیں کیا سچی میں چھوٹے بھیانہیں جی آن دا ریکارڈ رکھنی ہے یہ بات کہ پہلی بار کسی دھاگے میں کسی ممبر کو اتنے ناموں سے پکارا گیا۔
واہ جی واہ میں دودن غیر حاضر کیا ہوا بات سترہ ہزار تک چلی گئی کوئی بات نہیں میں اب آگیا ہوں اور بٹ جی یہ ہی ہی ہی کچھ کم نہیں لکھی آپ نے یہ میں نے ابھی گنی ہیں 15726 ہیں
چلیں پھر بھی مقدس بجو کو بہت بہت مبارک ہو اور کبھی یہ 170000 ہوجائیں گے انشاءاللہ
تھینک یو بھائی
اس دھاگے کو دیکھ کر نجانے کیوں مجھے ہر دفعہ
مقدس کے سترہ ہزار
کی بجائے
محمود غزنوی کے سترہ حملے
یاد آ جاتا ہے۔
مقدس بہنا میں آج پانچ مبارکبادیں اب تک دے چکا ہوں۔ یاد نہیں آرہا کہ آپ کے کُوچے سے گذر ہوا تھا کہ نہیں۔
اگر نہیں ہوا تھا تو یہ لیں میری طرف سے سترہ ہزاری مبارکباد۔
آج کا دن مبارکبادوں کے نام۔
مقدس جی بہت بہت مبارک ہو
ہاں جی آپ کو اتنے دن بعد یاد آیا فہیم بھیایہاں بھی سوچ رہا ہوں وہی پیغام کاپی کردوں جو ابھی ایک اور سترہ ہزاری پر دے کر آئینگ
تم کو بھی بہت بہت مبارک ہو میمی
میں تو بیس ہزار سے کم پہ مبارکباد نہیں دینے والا!!
اچھا میں بھی کہوں کہ میرا مراسلہ میٹر اتنا سست کیوں ہے۔وہ میں نے آپ کے پیغامات چوری کر لیے ہیں بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی