مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

آگیا بھائی۔۔:)

میں سمجھاؤں
انیس بھیا کا کہنا تھا کہ دیکھیں وہ آپ کو بھی تو کب سے برداشت کر رہے ہیں اور آپ بھی شاعر ہو۔۔
انیس بھیا بری بات
چھوٹے بھائی کو ایسا نہیں کہتے:rollingonthefloor:
ہم تو چھوٹی بہنوں کو بھی ایسے ہی کہتے نہیں چوکتے وہ تو پھر چھوٹے بھائی ہیں۔۔۔:D
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تھینک یو خرم بھیا۔۔ ناز سس کو سلام بولیے میری طرف سے اور چُنی کو پیار
وعلیکم السلام وہ ابھی تک جہلم ہی ہے اتوار کو واپس آئے گی میں آپ کی طرف سے سلام دے دوں گا۔ اور یہ چُنی آپ نے نورِ سحر کو کہا ہو گا لیکن یہاں آپ کو بتا دوں میری بہنیں مجھے چُنی کہتی ہیں:p پہلے چُن چُن کہتی تھیں اب چُنی یا چُنوں کہتی ہیں
 
Top