میں کنفیوژ ہو گیا، دوبارہ سمجھائیںتو پھر آپ نے کیسے کہا کہ میں شاعروں کو برداشت نہیں کرتا؟؟؟
آپ بھی تو شاعر ہیں۔۔میں کنفیوژ ہو گیا، دوبارہ سمجھائیں
واہ جی واہ میں دودن غیر حاضر کیا ہوا بات سترہ ہزار تک چلی گئی کوئی بات نہیں میں اب آگیا ہوں اور بٹ جی یہ ہی ہی ہی کچھ کم نہیں لکھی آپ نے یہ میں نے ابھی گنی ہیں 15726 ہیںلو جی محفل کی ہر دلعزیز بہن مقدس عرف باجی ہی ہی ہی نے ماشاءاللہ سترہ ہزار مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔
مجھے یقین ہیں کہ ان میں سے کم از کم دس ہزار مراسلے ہی ہی ہی پر مشتمل ہوں گے۔
مقدس، تمہیں سترہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
اب جلدی سے تیمور کو فون کر کے کہو کہ اس خوشی میں آفس سے واپس آتے ہوئے تمہارے لئے آئس کریم لیتے ہیں۔
اور کھانا بھی لے آئیں کیونکہ آج اس خوشی میں ان کی کھانا بنانے سے چُھٹی!!!
آپ بھی تو شاعر ہیں۔۔
اویس بھائی اکثر آپ کی غزلیں ایس ایم ایس کرتے ہیں۔جناب میں خود کو ایک شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتا
کیونکہ نہ تو میں شاعر ہوں اور اگر کبھی یہ منصب عطا بھی ہوا تو میں کہوں گا کہ
اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تو تیری تنہا دنیا گھر میں ہے
ان کو بھی میں ہی سینڈ کرتا ہوں۔اویس بھائی اکثر آپ کی غزلیں ایس ایم ایس کرتے ہیں۔
مجھے معلوم ہے جناب۔۔ان کو بھی میں ہی سینڈ کرتا ہوں۔
اللہ بھلا کرے غالب کا۔
آپ اٹھارواں حملہ کروانا چاہ رہے ہیں محمود احمد غزنوی بھائی سے؟؟؟اس دھاگے کو دیکھ کر نجانے کیوں مجھے ہر دفعہ
مقدس کے سترہ ہزار
کی بجائے
محمود غزنوی کے سترہ حملے
یاد آ جاتا ہے۔
یہ تاب یہ مجال یہ طاقت نہیں مجھےآپ اٹھارواں حملہ کروانا چاہ رہے ہیں محمود احمد غزنوی بھائی سے؟؟؟
مطلب آپ آج کے دور کے محمد احمد غزنوی ہیں۔۔۔یہ تاب یہ مجال یہ طاقت نہیں مجھے
نہیں بلکہ مطلب یہ کہ آپ نے مجھے ٹیگ کیوں کیا تھامطلب آپ آج کے دور کے محمد احمد غزنوی ہیں۔۔۔
ہم نے تو شیردل اور بہادر سمجھ کر اٹھارویں حملے کا کہا تھا جی۔۔۔نہیں بلکہ مطلب یہ کہ آپ نے مجھے ٹیگ کیوں کیا تھا