مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دیکھ لو۔۔ تمہارے ہوتے ہوئے مجھے کیا کیا کہا جا رہا ہے۔۔۔
چلو اب میرا ساتھ دو ان سب کو ٹھیک کرنے میں :):):)

تھینک یو ناعمہ اور اب کہاں اتنے مراسلے بھیجتی ہوں یار
چلو لاؤ ڈنڈے وغیرہ ابھی کر لیتے ہیں ٹھیک ۔۔ یہ کونسا مشکل کام ہے ۔
 
شکر ہے میرا اقبال بلند ہو گیا۔
اب فراز بھی بلند ہو جائے تو کیا جوڑی بنے گی :) اقبال و فراز:)
کوئی بات نہیں​
کٹ مرے اپنے لالوں کی حفاظت کے لئے​
مقتلِ محفل میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی​
پھر شعر یوں ہوگا۔​
ایک ہی کمرے میں سو رہے تھے فراز و اقبال​
ائیر کنڈیشنر بند کرکے بھاگ گیا بلال۔۔۔۔:laugh:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top