مقدس
لائبریرین
تو اور کیا۔۔ اب تو آپ نے اور غائب ہو جانا ہے بچُواچھا میں بھی کہوں کہ میرا مراسلہ میٹر اتنا سست کیوں ہے۔
تو اور کیا۔۔ اب تو آپ نے اور غائب ہو جانا ہے بچُواچھا میں بھی کہوں کہ میرا مراسلہ میٹر اتنا سست کیوں ہے۔
اتنے کیوں نہیں ہونے بجو اور یہ ہی ہی ہی فشوں کہاں ہو جاؤ گی ہی ہی ہی ایسے ہی کوئی فشوں نہں ہوتا ہی ہی ہیتھینک یو بھیاا۔۔ اتنے تو کوئی نہیں ہونے پپو بھیا
ہی ہی ہی ہی
تب تک میں فشوں ہو جاؤں ہو گی
ہی ہی ہی
میں سمجھاؤں
انیس بھیا کا کہنا تھا کہ دیکھیں وہ آپ کو بھی تو کب سے برداشت کر رہے ہیں اور آپ بھی شاعر ہو۔۔
انیس بھیا بری بات
چھوٹے بھائی کو ایسا نہیں کہتے
ہیں کیا سچی میں چھوٹے بھیا
آگیا بھائی۔۔آ جائیں انیس الرحمن بھائی۔
ہم تو چھوٹی بہنوں کو بھی ایسے ہی کہتے نہیں چوکتے وہ تو پھر چھوٹے بھائی ہیں۔۔۔میں سمجھاؤں
انیس بھیا کا کہنا تھا کہ دیکھیں وہ آپ کو بھی تو کب سے برداشت کر رہے ہیں اور آپ بھی شاعر ہو۔۔
انیس بھیا بری بات
چھوٹے بھائی کو ایسا نہیں کہتے
آگیا بھائی۔۔
ٹھیک ہے
ہم تو چھوٹی بہنوں کو بھی ایسے ہی کہتے نہیں چوکتے وہ تو پھر چھوٹے بھائی ہیں۔۔۔
بھائی یہ حق ھا کیا ہوتا ہے؟
حق ھا ایک ایسی فیلنگ ہے جو حدِ ایکسپلین سے باہر ہےبھائی یہ حق ھا کیا ہوتا ہے؟
تھوڑا ایکسپلین کردیں۔
ہاں میں نے سوچا میں بھی انگلی کٹانے والا کام کر ہی لوںہاں جی آپ کو اتنے دن بعد یاد آیا فہیم بھیا
وعلیکم السلام وہ ابھی تک جہلم ہی ہے اتوار کو واپس آئے گی میں آپ کی طرف سے سلام دے دوں گا۔ اور یہ چُنی آپ نے نورِ سحر کو کہا ہو گا لیکن یہاں آپ کو بتا دوں میری بہنیں مجھے چُنی کہتی ہیں پہلے چُن چُن کہتی تھیں اب چُنی یا چُنوں کہتی ہیںتھینک یو خرم بھیا۔۔ ناز سس کو سلام بولیے میری طرف سے اور چُنی کو پیار