عاطف بٹ
محفلین
بہت عمدہ، بلال۔ کمال کردیا!اگر مراسلوں کی رفتار یہی رہی تو عاطف لالہ کیا، محفل کے سارے لالے ہی پاگل ہو جائیں گے اور مراسلوں کو جان کے لالے پڑ جائیں گے۔
میرا خیال ہے اب تو سپیڈ اینڈ ولاسٹی کی تعریف بھی دوبارہ سے لکھنی چاہیے۔

دھواں یہ کہاں سے اٹھتا ہےاگر مراسلوں کی رفتار یہی رہی تو عاطف لالہ کیا، محفل کے سارے لالے ہی پاگل ہو جائیں گے اور مراسلوں کو جان کے لالے پڑ جائیں گے۔
میرا خیال ہے اب تو سپیڈ اینڈ ولاسٹی کی تعریف بھی دوبارہ سے لکھنی چاہیے۔
یہی تو میں نشاندہی کرنا چاہ رہی تھی
یہی تو میں نشاندہی کرنا چاہ رہی تھی
اقبالَ جرم کیا جاچکا ہے
یہ تو لوگ بتائیں گے ہمارا کام تھا اقبال جرم کروانااقبالِ جرم کیا ہے، گناہ نہیں
یہ تو لوگ بتائیں گے ہمارا کام تھا اقبال جرم کروانا
اور یہاں جرم کا نام و نشان ہو نہ ہو اقبال بلند ہوجاتا ہے اقبالَ جرم کرنے سے
نانی اماں یہ سترہ ہزاری منصب مبارک ہو۔
اگر وہ باتیں جو محفل کے متعلق تیمور سے ہوتی رہی ہیں، وہ بھی لکھی جاتیں، تو آج یہ 34 ہزاری ہوتی۔
سارا دن تو آن لائن ہوتی ہیں مس
آپ کے منہ سے کوئی کچھ چھین بھی سکتا ہے حیرت سی ہوئیبہت بری بات ہے ، میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے اب میرے پاس سوائے مبارکباد کے اور کچھ کہنے کو نہیں بچا
Congratz BIG LADY , keep it big up
آپ کے منہ سے کوئی کچھ چھین بھی سکتا ہے حیرت سی ہوئی
سارا دن تو منہ چلتا ہوگا
بلال کے دستخط میں اقبال ہی اقبال ہیں۔ جرم نظر نہیں آرہا۔یہی تو میں نشاندہی کرنا چاہ رہی تھی
اقبالَ جرم کیا جاچکا ہے
ویسے بھی محترمہ "ہ" کو "ہی ہی ہی" میں لگانے میں مہارت رکھتی ہیں۔۔۔سترہ ہزاری منصب مبارک ہو مقدس ۔ امید ہے سترہ کی ”ہ“ کا خاتمہ اب تمہارا نشانہ ہو گا۔
ارے واہ ! بہت خوب مقدس بیٹا ۔۔ آپی کی طرف سے بھی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد ۔۔۔ بہت خوش رہو
"بیٹا" اور "چندا" بھی شاملِ فہرست کریں محمد بلال اعظم صاحب۔بہت مبارک ہو مقدس چندا
یہ جرم آپ کو نظر آ بھی نہیں سکتابلال کے دستخط میں اقبال ہی اقبال ہیں۔ جرم نظر نہیں آرہا۔