مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

عاطف بٹ

محفلین
اگر مراسلوں کی رفتار یہی رہی تو عاطف لالہ کیا،:) محفل کے سارے لالے ہی پاگل ہو جائیں گے:D اور مراسلوں کو جان کے لالے پڑ جائیں گے۔:grin:
میرا خیال ہے اب تو سپیڈ اینڈ ولاسٹی کی تعریف بھی دوبارہ سے لکھنی چاہیے۔:atwitsend:
بہت عمدہ، بلال۔ کمال کردیا! :rollingonthefloor:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اگر مراسلوں کی رفتار یہی رہی تو عاطف لالہ کیا،:) محفل کے سارے لالے ہی پاگل ہو جائیں گے:D اور مراسلوں کو جان کے لالے پڑ جائیں گے۔:grin:
میرا خیال ہے اب تو سپیڈ اینڈ ولاسٹی کی تعریف بھی دوبارہ سے لکھنی چاہیے۔:atwitsend:
دھواں یہ کہاں سے اٹھتا ہے :heehee:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ تو لوگ بتائیں گے ہمارا کام تھا اقبال جرم کروانا
اور یہاں جرم کا نام و نشان ہو نہ ہو اقبال بلند ہوجاتا ہے اقبالَ جرم کرنے سے

حق ھا
شکر ہے میرا اقبال بلند ہو گیا۔
اب فراز بھی بلند ہو جائے تو کیا جوڑی بنے گی :) اقبال و فراز:)

کوئی بات نہیں

کٹ مرے اپنے لالوں کی حفاظت کے لئے
مقتلِ محفل میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی
 
شمشاد

لائبریرین
نانی اماں یہ سترہ ہزاری منصب مبارک ہو۔

اگر وہ باتیں جو محفل کے متعلق تیمور سے ہوتی رہی ہیں، وہ بھی لکھی جاتیں، تو آج یہ 34 ہزاری ہوتی۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نانی اماں یہ سترہ ہزاری منصب مبارک ہو۔

اگر وہ باتیں جو محفل کے متعلق تیمور سے ہوتی رہی ہیں، وہ بھی لکھی جاتیں، تو آج یہ 34 ہزاری ہوتی۔

آہا
پہلے دادی پھر باجی پھر ڈڈو اور اب نانی
To be Continued
یعنی ابھی اور بھی خطابات ملیں گے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Top