مقدس
لائبریرین
ہائے یہ آنسر بھی ہو سکتا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیکوئی مبارکباد کا دھاگہ شروع کرتا تو وہ بےچاری آگے بڑھتی ناں!
ہائے یہ آنسر بھی ہو سکتا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیکوئی مبارکباد کا دھاگہ شروع کرتا تو وہ بےچاری آگے بڑھتی ناں!
تھینک یو حسیب بھائیباجی بہت بہت مبارک ہو
یہ عاطف لالہ کی سازش لگتی ہے مجھے کوئی ۔
دھاگہ کھول کر مقدس کو دادی اور باجی جیسے خطابات سے پکارا جارہا ہے ۔۔ آنے دیں مقدس کو سب کی شامت پکی ہے بچُو ۔
میری طرف سے بھی مبارک ہو مقدس ۔ مراسلے بھیجنے میں ذرا ہتھ ہولا رکھیا کرو
اوئی،، بھیا کے بچےےخواجہ صاحب پہنچ گئے، ڈڈو کدھر ہے؟
اگر مراسلوں کی رفتار یہی رہی تو عاطف لالہ کیا، محفل کے سارے لالے ہی پاگل ہو جائیں گے اور مراسلوں کو جان کے لالے پڑ جائیں گے۔
میرا خیال ہے اب تو سپیڈ اینڈ ولاسٹی کی تعریف بھی دوبارہ سے لکھنی چاہیے۔
بہت شکریہ مائی سوئیٹی پائیبہت مبارک سوئیٹ اپیا
نانی اماں یہ سترہ ہزاری منصب مبارک ہو۔
اگر وہ باتیں جو محفل کے متعلق تیمور سے ہوتی رہی ہیں، وہ بھی لکھی جاتیں، تو آج یہ 34 ہزاری ہوتی۔
آہا
پہلے دادی پھر باجی پھر ڈڈو اور اب نانی
To be Continued
یعنی ابھی اور بھی خطابات ملیں گے۔
تھینک یو ڈئیر آپیارے واہ ! بہت خوب مقدس بیٹا ۔۔ آپی کی طرف سے بھی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد ۔۔۔ بہت خوش رہو
بہت بری بات ہے ، میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے اب میرے پاس سوائے مبارکباد کے اور کچھ کہنے کو نہیں بچا
Congratz BIG LADY , keep it big up
آئی ایگری۔۔ سو ٹرو عینی ۔۔آپ کے منہ سے کوئی کچھ چھین بھی سکتا ہے حیرت سی ہوئی
سارا دن تو منہ چلتا ہوگا
ویسے بھی محترمہ "ہ" کو "ہی ہی ہی" میں لگانے میں مہارت رکھتی ہیں۔۔۔
آپ ہو نہیں کیا؟؟میں سمجھا کہیں آپ مجھے بےذوق نہ سمجھتی ہوں۔
پھر سے مبارک باد ابھی تو پچھلی والی بھی باسی نہیں ہوئی