مغزل
محفلین
آپ نے ایک اور پرانے محفلین کی یاد دلا دی۔ انہوں نے مثلث کی ایک اور قسم دریافت کی تھی "متوازی الاضلاع مثلث"۔
میں بھی اسی نوع کی بات کررہا ہوں ۔۔ اسے اصطلاحاً سولو کہتے ہیں اور یہ پسلیوں کےاختتام پر ہوتی ہے۔۔ہلکی سی ضرب موت کے منھ میں لے جاسکتی ہے۔۔