اوکے فاتح، میں کرتی ہوں۔
اور وکی پر۔۔۔۔آپ خود ہی کر دیں نا۔ وہ کام میرے لیے مشکل ہے۔ سوری۔
فاتح، میں نے پوائنٹس سے الگ الگ پوسٹ کی ہے۔ کیا ٹھیک ہے۔ یا ضروری ہر صفحے کی ایک پوسٹ کرنی تھی؟
فوائد۔۔۔۔؟ میں وکی پیڈیا پر کام کر کر کے فوائد حاصل کر چکی ہوں۔ بس اسی لیے اب وکی پر کام کرنے کا موڈ نہیں ہوتا۔
شکریہ کہ آپ خود ہی یہ کام کر لیں گے۔
السلام علیکم فاتح
سب سے پہلے تو معذرت کہ تھوڑا لیٹ ہو گئی لیکن کام شروع کر دیا ہے امید ہے ایک دو روز تک مکمل کر دوں گی۔۔انشاءاللہ