مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

شمشاد

لائبریرین
کوئی مانے یا نہ مانے، اس سے جنوں کے وجود پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
جنوں کے وجود کو نہ ماننا اللہ تعالٰی کے کلام قرآن سے انکار ہے۔
قرآن سے انکار کرنے والے کی کیا حیثیت ہوتی ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
 
زبیر حسین

محفلین

ویسے شمشاد بھائی میرا سوال یہ تھا کہ کیا کبھی کسی نے سنجیدہ کوشش بھی کی ہے جنات کو ثابت کرنے کی؟
قرآن سے ثابت ہے نا کہ جنات آگ سے بنائے گئے ہیں تو آگ کیا مادہ نہیں ہے۔۔۔مادہ ہے تو مادہ پرست ڈھونڈتے کیوں نہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
جن کے وجود کو کبھی ثابت کرنے کی آپ نے کبھی کوشش کی ؟ سنجیدگی سے
قرآن سے ثابت ہے نا کہ جنات آگ سے بنائے گئے ہیں تو آگ کیا مادہ نہیں ہے۔۔۔ مادہ ہے تو مادہ پرست ڈھونڈتے کیوں نہیں۔
آپ نے مادہ پرستوں کی بات کی ہے کہ وہ نہیں مانتے تو وہ کیوں ثابت کریں گے آپ کے دعوے کو؟ یہ تو آپ کا کام ہے کہ یہ ہمارا دعویٰ ہے اور یہ رہا اس کا ثبوت پھر جو نہ مانے وہ الو کا پٹھا ہے۔ :laughing:
 
ویسے ہو سکتا ہے کہ جنات کے جناتی محفل فورم پر چند جنات انسانوں کے ہونے یا نہ ہونے پر بحث کر رہے ہوں۔ :sneaky:

یا پھر سٹرنگ تھیوری کی کسی دوسری ڈائمنشن میں کسی متوازی کائنات میں بیٹھ کر کسی membrane سے پرے brane کی صورت میں ہمیں دیکھ رہے ہوں۔۔۔۔:D
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
ویسے ہو سکتا ہے کہ جنات کے جناتی محفل فورم پر چند جنات انسانوں کے ہونے یا نہ ہونے پر بحث کر رہے ہوں۔ :sneaky:
اگر ایسا ہے تو ہم کہاں کے اشرف رہ گئے پھر کہ وہ تو آ آ کے ہمارے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنا کے موج مستی کرتے رہیں اور ہم ان کے جناتی محفل فورم کی شکل بھی نہ دیکھ سکیں
 
فاتح

لائبریرین
یا پھر سٹرنگ تھیوری کی دوسری ڈائمنشن میں کسی متوازی کائنات میں بیٹھ کر کسی membrane سے پرے brane کی صورت میں ہمیں دیکھ رہے ہوں۔۔۔ ۔:D
پہلے سٹرنگ "تھیوری" ثابت تو ہو لینے دیجیے حضور پھر brane میں سے کسی کے جھاتیاں مارنے کے خطرے کا سدباب چڈا پہن کے نہانے سے کر لیں گے :laughing:
 
سید ذیشان

محفلین
اگر ایسا ہے تو ہم کہاں کے اشرف رہ گئے پھر کہ وہ تو آ آ کے ہمارے ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنا کے موج مستی کرتے رہیں اور ہم ان کے جناتی محفل فورم کی شکل بھی نہ دیکھ سکیں

طاہر "اشرفی" کے ہوتے ہوئے ہم بھلا اشرف کیسے نہیں؟
 
Top