فاتح
لائبریرین
گو کہ پرانے زمانے میں عرب کا سکہ اشرفی تو ہم نے نہیں دیکھا لیکن ایک اشرفی آٹا ضرور دیکھا اور کھایا ہے اور ہاں زردے میں بھی اشرفیاں دیکھی ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ ہم اشرف ہیں۔طاہر "اشرفی" کے ہوتے ہوئے ہم بھلا اشرف کیسے نہیں؟
گو کہ پرانے زمانے میں عرب کا سکہ اشرفی تو ہم نے نہیں دیکھا لیکن ایک اشرفی آٹا ضرور دیکھا اور کھایا ہے اور ہاں زردے میں بھی اشرفیاں دیکھی ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ ہم اشرف ہیں۔طاہر "اشرفی" کے ہوتے ہوئے ہم بھلا اشرف کیسے نہیں؟
جو چیز واقعی موجود ہو، اسکو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟جن کے وجود کو کبھی ثابت کرنے کی آپ نے کبھی کوشش کی ؟ سنجیدگی سے
جناب میں جنوں کے وجود سے انکاری نہیں، انکی ان تشریحات سے ہوں جو ہمارے نام نہاد علماء نے کر رکھی ہیں جیسے جنوں کا انسانوں کو چمٹ جانا، دور ویرانوں میں بسیرا کرنا، جنوں کا مسلمان ہو جانا وغیرہ۔کوئی مانے یا نہ مانے، اس سے جنوں کے وجود پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
جنوں کے وجود کو نہ ماننا اللہ تعالٰی کے کلام قرآن سے انکار ہے۔
قرآن سے انکار کرنے والے کی کیا حیثیت ہوتی ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
فارسی زرتشت آگ کی پوجا کرتے تھے لیکن انکے مذہب میں تو جنوں کا ذکر شروع سے موجود ہی نہیں ہے۔ویسے شمشاد بھائی میرا سوال یہ تھا کہ کیا کبھی کسی نے سنجیدہ کوشش بھی کی ہے جنات کو ثابت کرنے کی؟
قرآن سے ثابت ہے نا کہ جنات آگ سے بنائے گئے ہیں تو آگ کیا مادہ نہیں ہے۔۔۔ مادہ ہے تو مادہ پرست ڈھونڈتے کیوں نہیں۔
واقعی اسلام جنات کے بغیر ممکن نہیں ہے۔جنوں کے وجود کو نہ ماننا اللہ تعالٰی کے کلام قرآن سے انکار ہے۔
قرآن سے انکار کرنے والے کی کیا حیثیت ہوتی ہے، یہ بتانے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔
Et tu, Brutus?جناب میں جنوں کے وجود سے انکاری نہیں
اگر آپ مسلمان ہیں، قرآن کو اللہ تعالیٰ کی الہامی کتاب مانتے ہیں تو یقیناً آپکو جنات کے وجود پر یقین رکھنا ہوگا۔ لیکن وہ کیا شکل، حالت اور محل و قوع رکھتے ہیں اسکا ادراک آزادانہ اور خودمختارانہ طور پر سائنسی طریقہ سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ میں جنات کو پیرانارمل کے زمرے میں شامل کرتا ہوں:Et tu, Brutus?
اور حوروں کے بغیر بھی نہیںواقعی اسلام جنات کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
یہ سوال ویسے میں نے arifkarim صاحب سے پوچھا تھا۔جن کے وجود کو کبھی ثابت کرنے کی آپ نے کبھی کوشش کی ؟ سنجیدگی سے
مادہ پرست کیوں ثابت کریں ؟آپ نے مادہ پرستوں کی بات کی ہے کہ وہ نہیں مانتے تو وہ کیوں ثابت کریں گے آپ کے دعوے کو؟ یہ تو آپ کا کام ہے کہ یہ ہمارا دعویٰ ہے اور یہ رہا اس کا ثبوت پھر جو نہ مانے وہ الو کا پٹھا ہے۔
یار عارف ایسے تو نہ کروجو چیز واقعی موجود ہو، اسکو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
دل کی بات بتائیں واقعی ایسے ہی ہے۔جناب میں جنوں کے وجود سے انکاری نہیں، انکی ان تشریحات سے ہوں جو ہمارے نام نہاد علماء نے کر رکھی ہیں جیسے جنوں کا انسانوں کو چمٹ جانا، دور ویرانوں میں بسیرا کرنا، جنوں کا مسلمان ہو جانا وغیرہ۔
حضور! بے حد سادہ سا اصول ہے کہ جو دعویٰ کرتا ہے وہی ثابت کرتا ہے۔۔۔ جن چیزوں کے دعوے مادہ پرست کرتے ہیں ان دعووں کو وہ ثابت کرنے کی سر توڑ کوششیں بھی کرتے ہیں لیکن یہ دعویٰ تو مسلمانوں کا ہے کہ ان کے بقول ان کے خدا نے جنات بھی بنائے ہیں تو مسلمان ہی ثابت بھی کریں جو اس دعوے کی تشہیر کر رہے ہیں۔یہ سوال ویسے میں نے arifkarim صاحب سے پوچھا تھا۔
مادہ پرست کیوں ثابت کریں ؟
اس کا جواب یہ ہے کہ مادہ پرست کہتے ہیں ہر چیز مادہ ہے۔۔۔ مادہ پرست دوسرے سیاروں پر پہنچ رہے ہیں زندگی کی تلاش میں ۔۔ان کی پاس وسائل ہیں علم ہے ۔۔۔ یہ کام ان کے لئے نسبتا آسان ہو سکتا ہے لیکن پہلےضد کی بجائے شک کی گنجائش تو پیدا کریں پھر کوشش کر کے دیکھیں۔
جہاں تک ہماری بات ہے تو ہمیں اپنی حالت کا بخوبی اندازہ ہے کہ فی الحال ہم کچھ ثابت نہیں کر سکتے۔۔۔ نہ علم ہے نہ صلاحیتں نہ وسائل۔۔۔ اور جنات کے وجود کا دعویٰ میرا تھوڑی ہے۔۔یہ تو جس نے ہم سب کو تخلیق کیا اسی نے بتایا اور بہت ساروں نے مان لیا کافی ساروں کو شک ہے بہت سارے ضدی بھی ہیں۔
یار مدد بھی کوئی چیز ہوتی ہے آپ ہماری مدد ہی کر دیں۔حضور! بے حد سادہ سا اصول ہے کہ جو دعویٰ کرتا ہے وہی ثابت کرتا ہے۔۔۔ جن چیزوں کے دعوے مادہ پرست کرتے ہیں ان دعووں کو وہ ثابت کرنے کی سر توڑ کوششیں بھی کرتے ہیں لیکن یہ دعویٰ تو مسلمانوں کا ہے کہ ان کے بقول ان کے خدا نے جنات بھی بنائے ہیں تو مسلمان ہی ثابت بھی کریں جو اس دعوے کی تشہیر کر رہے ہیں۔
ہاہاہاہاہایار مدد بھی کوئی چیز ہوتی ہے آپ ہماری مدد ہی کر دیں۔
مطلب اشتیاق ہے آپ کو جن سے ملنے کا ۔۔۔تو بھائی کوشش کرنے میں کیا حرج ہیں ۔۔۔۔ہاہاہاہاہا
بھائی، مجھےتو (بے حد خواہش کے باوجود) آج تک کبھی جن بھوت چڑیل پری قسم کی شے نظر نہیں آئی اور نہ ہی ایسا کوئی "ثبوت" ملا جو اس کے وجود کو ثابت کر سکے۔
جنات کے ہونے کا کیا ثبوت ہے؟جنات کے نہ ہونے پر کیا دلیل ہے؟
میں تو سنجیدہ ہوں لیکن کم علم ضرور ہوں ۔یہ سب مزاق میں ہورہا یا سنجیدگی میں