سید ذیشان
محفلین
لگے ہاتھوں ایک اور سوال میری طرفسے بھی خدا کے وجود کی سائنسی دلیل کیا ہے؟
اس بات پر فلسفی ہزاروں سالوں سے لگے ہوئے ہیں۔ اکبر آلہ آبادی کے مطابق:
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
لگے ہاتھوں ایک اور سوال میری طرفسے بھی خدا کے وجود کی سائنسی دلیل کیا ہے؟
جنات کے وجود سے انکار ،روح کی موجودگی کی نہی یہ سب اسی کے نہ ہونے کو ثابت کرنے کی تو باتیں ہیں شائد آپ سمجھ نہیں پائے۔لگے ہاتھوں ایک اور سوال میری طرفسے بھی خدا کے وجود کی سائنسی دلیل کیا ہے؟
جنات کے وجود سے انکار ،روح کی موجودگی کی نہی یہ سب اسی کے نہ ہونے کو ثابت کرنے کی تو باتیں ہیں شائد آپ سمجھ نہیں پائے۔
میرا انداذہ غلط ہے؟ان سب چیزوں کو آپس میں نتھی کرنا درست نہیں ہے۔ یہ سب الگ الگ سوالات ہیں۔
میرا انداذہ غلط ہے؟
تو ان بہت سارے ایسے لوگوں کے کہ خدا پر یقین رکھنے اور جنات پر یقین نہ رکھنے کہ جو دلائل ہیں وہ کیا ہیں ؟ اسی پر تو سوال ہے ؟؟؟؟بالکل۔ بہت سارے ایسے لوگ ہونگے جو خدا پر تو یقین رکھتے ہیں اور جنات پر یقین نہیں رکھتے۔ تو یہ بالکل الگ الگ باتیں ہیں۔
اگر فلسفی ہزاروں سالون سے اس قسم کہ سوالوں کی گھتیوں کو نہیں سلجھا سکے تےفیر اسیں سارے ایتھے کی کرن لگے آں ؟؟؟ للوزاس بات پر فلسفی ہزاروں سالوں سے لگے ہوئے ہیں۔ اکبر آلہ آبادی کے مطابق:
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
ایک مسلمان راسخ العقیدہ ہوتا ہے اور کسی بھی خبرپہ بلا تصدیق یقین کرنا ایک مسلمان کاشیوہ نہیں نہ ہی اسے یہ تعلیم کیا جاتا ہے۔ جن و بشر دونوں مخلوقاتِ خدا ہیں ان کے وجود کی نفی ایمان کی نفی ہے۔ سو اگر وجود قطعی ہے تو عجائبات بھی ممکن ہیں جیسے تختِ بلقیس کا قرانی قصہ۔ مگر صاحب علم حضرات فرماتے ہیں کہ جن انسانی معاشروں میں مخل نہیں ہوتے ان کی اپنی ایک دنیا ہے وللہ اعلم ۔ قصہ مختصریہ کہ اس علم میں جو اصحاب سند رکھتے ہیں اور اس علم کے تخصیص کار ہے صرف وہی حتمی و قطعی بات کر سکتے ہیں ، اور مجھ جیسے کوتاہ بین کیا کیوں کیسے ایسے ویسے جیسے کی لا محدود تکرار میں الجھے رہتے ہیں۔ویسے خواب مستقبل قریب میں ریکارڈ ہو سکیں گے اور ان کو وڈیو کی طرح دیکھا جا سکے گا۔ یہ اتنا بعیدنہیں ہے۔ ربط
اس طرح کے لوگ مسلمانوں میں نہیں ہو سکتے اور یہ ساری بحث تو اسی حوالے سے ہو رہی ہے۔بالکل۔ بہت سارے ایسے لوگ ہونگے جو خدا پر تو یقین رکھتے ہیں اور جنات پر یقین نہیں رکھتے۔ تو یہ بالکل الگ الگ باتیں ہیں۔
ام دا موسم گز گیا پھا جی ہن مالٹے لین دی گل کرواگر فلسفی ہزاروں سالون سے اس قسم کہ سوالوں کی گھتیوں کو نہیں سلجھا سکے تےفیر اسیں سارے ایتھے انب لین لگے آں ؟؟؟ للوز
تو ان بہت سارے ایسے لوگوں کے کہ خدا پر یقین رکھنے اور جنات پر یقین نہ رکھنے کہ جو دلائل ہیں وہ کیا ہیں ؟ اسی پر تو سوال ہے ؟؟؟؟
استاد محترمآکسیجن، کاربن ڈائی آکسائڈ اور ہوا وغیرہ matter یعنی مادہ ہی ہیں اور انہیں بہت آسانی سے لیبارٹری میں ثابت کیا جا سکتا ہے۔
گرمی انرجی ہے (اور سردی دراصل گرمی نام کی انرجی کی کمی کو کہتے ہیں) اور اسے بھی لیبارٹری میں ثابت کیا جا سکتا ہے۔
بُو (خوش بُو یا بد بُو) اور ذائقہ مادہ ہی ہیں یعنی کیمیکل کمپاؤنڈ سے خارج ہونے والے پارٹیکلز جو ہمارے آلفیکٹری سسٹم حسِ شامہ میں داخل ہوتے ہیں اور انہیں بھی لیبارٹری میں ثابت کیا جا سکتا ہے۔
پیرا نارمل نامی شےکو سائنس تسلیم نہیں کیا جاتا، نہ ہی اسے کسی سائنسی زمرے میں رکھا جاتا ہے اور نہ ہی اسے کوئی ثابت کر سکا ہے۔
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ سائنسی طور پر کسی شے کو تجربے سے ثابت کرنے کی ایک بنیادی شرط یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ تجربہ بار بار دہرانے پر نتائج ایک سے آئیں۔
لیکن ذیشان بھائی قران کی باتوں کا یقین دلیلیں نہیں مانگتا۔میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ ہر کسی کی اپنی ذاتی دلیلیں ہوتی ہیں جن کی بنا پر وہ کسی چیز پر یقین کرتا ہے۔ اب یہ دلیلیں "میرے والدین اس پر یقین رکھتے ہیں" یا پھر "میں فلاں گھرانے میں پیدا ہوا ہوں" سے لے کر "سائنسی تھیورم جو اس چیز کے ہونے کو ثابت کرے" تک ہیں۔ یہ سب ہر ایک انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس چیز کو دلیل مانتا ہے۔
اس طرح کے لوگ مسلمانوں میں نہیں ہو سکتے اور یہ ساری بحث تو اسی حوالے سے ہو رہی ہے۔
تو پھر یہ دلائل تو نہ ہوئے محض ڈھکوسلے ہی ہوئے ناںمیں تو یہ سمجھتا ہوں کہ ہر کسی کی اپنی ذاتی دلیلیں ہوتی ہیں جن کی بنا پر وہ کسی چیز پر یقین کرتا ہے۔ اب یہ دلیلیں "میرے والدین اس پر یقین رکھتے ہیں" یا پھر "میں فلاں گھرانے میں پیدا ہوا ہوں" سے لے کر "سائنسی تھیورم جو اس چیز کے ہونے کو ثابت کرے" تک ہیں۔ یہ سب ہر ایک انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس چیز کو دلیل مانتا ہے۔
کچھ معلومات ہیں اس سلسلے میں تو تھوڑا وضاحت سے بیان کیجئے۔استاد محترم
جنات کو بھی ہم انرجی کے زمرے میں رکھ سکتے ہیں ؟؟ کیونکہ صاف بات ہے قرآن کریم میں فرمایا گیا ہے کہ جنات کو آگ سے پیدا کیا گیا تو ظاہر ہے وہ پھر انرجی ہوئے اور لیبارٹری یا جدید سائنسی آلات کے ذریعے پتا چلایا جا سکتا ہے ۔۔ اور جدید سائنسی آلات تو پتا چلا لیتے ہیں
ایک مسلمان راسخ العقیدہ ہوتا ہے اور کسی بھی خبرپہ بلا تصدیق یقین کرنا ایک مسلمان کاشیوہ نہیں نہ ہی اسے یہ تعلیم کیا جاتا ہے۔ جن و بشر دونوں مخلوقاتِ خدا ہیں ان کے وجود کی نفی ایمان کی نفی ہے۔ سو اگر وجود قطعی ہے تو عجائبات بھی ممکن ہیں جیسے تختِ بلقیس کا قرانی قصہ۔ مگر صاحب علم حضرات فرماتے ہیں کہ جن انسانی معاشروں میں مخل نہیں ہوتے ان کی اپنی ایک دنیا ہے وللہ اعلم ۔ قصہ مختصریہ کہ اس علم میں جو اصحاب سند رکھتے ہیں اور اس علم کے تخصیص کار ہے صرف وہی حتمی و قطعی بات کر سکتے ہیں ، اور مجھ جیسے کوتاہ بین کیا کیوں کیسے ایسے ویسے جیسے کی لا محدود تکرار میں الجھے رہتے ہیں۔
اگر آپ پاکستان میں ہیں تو ذاتی طور پو کشش کر کے دیکھئے۔۔ شائد کچھ بات بن جائے۔کون سے اصحاب سند رکھتے ہیں ذرا ہمیں بھی تو معلوم ہو۔
تو پھر یہ دلائل تو نہ ہوئے محض ڈھکوسلے ہی ہوئے ناں
استاد محترم ایک سوال میرا بھی جسٹ فار حصول علم اگر گرمی انرجی ہے تو پھر سردی کیا ہے ؟؟؟ کیا وہ انرجی نہیں ؟ کیا اسے ہم انرجی نہیں کہہ سکتے اور یہ کہ گرمی یعنی انرجی کا اپوزٹ کیا ہے ؟؟ انرجی کا عدم وجود یعنی گرمی کا نہ ہونا یا پھر کچھ اور؟؟؟۔
گرمی انرجی ہے (اور سردی دراصل گرمی نام کی انرجی کی کمی کو کہتے ہیں) اور اسے بھی لیبارٹری میں ثابت کیا جا سکتا ہے۔
۔
۔