نہیں بھائی، آپ کو محفل سے نکالنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟؟مجھے نکال کے ۔۔۔
نصیحت کی بات کی تھی جناب ۔۔ محفل سے نکلنے کی نہیں ۔۔۔نہیں بھائی، آپ کو محفل سے نکالنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟؟
بھائی وہ بزرگوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ آپ تو اس کیٹیگری میں آتے ہی نہیںمجھے نکال کے ۔۔۔
ملائکہ کو تو پتہ نہیں بزرگ ہی سمجھتی ہو ۔۔بھائی وہ بزرگوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ آپ تو اس کیٹیگری میں آتے ہی نہیں
وری ناٹ
ملائکہ بھی میری طرح سمجھدار ہے بھائیملائکہ کو تو پتہ نہیں بزرگ ہی سمجھتی ہو ۔۔
بہت ۔۔ اندازہ لگا چکا ہوں میںملائکہ بھی میری طرح سمجھدار ہے بھائی
ملائکہ بھی میری طرح سمجھدار ہے بھائی
بہت ۔۔ اندازہ لگا چکا ہوں میں
آپ آتی ہیں؟؟ ویسے یہ سوال بہت زیادہ "وری" میں مبتلاکرنے والا ہے ۔۔۔بھائی وہ بزرگوں کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ آپ تو اس کیٹیگری میں آتے ہی نہیں
وری ناٹ
مجھے چاہے شامل کر لیں ۔۔۔۔ کوئی ٹینشن نہیںآپ آتی ہیں؟؟ ویسے یہ سوال بہت زیادہ "وری" میں مبتلاکرنے والا ہے ۔۔۔
بہت کم خواتین ایسی دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ اور پڑھنے کو تو اس سے بھی کم ۔۔۔ جیوندی رہو پتر۔۔۔مجھے چاہے شامل کر لیں ۔۔۔ ۔ کوئی ٹینشن نہیں
افففف اتنی اچھی بات کردی کرلو سب سوالیہ انٹرویو تو ایک بُک کی صورت میں پبلش ہوسکتا ہے!!!!!
چند سوال میں بھی اور پوچھنا چاہوں گا!!!!
شادی کی تیاریوں سے زیادہ کیا مصروفیت ہو سکتی ہے ؟؟ایسی کیا مصروفیت ہو گئی ایکدم سے۔