ملائکہ
محفلین
جی۔۔…۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ ہے بھئی۔ یہ لڑکی کتنی متجسس ہے
جی۔۔…۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توبہ ہے بھئی۔ یہ لڑکی کتنی متجسس ہے
میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔ملائکہ تمہارے خیال میں شادی والدین کی پسند سے ہونی چاہیے یا اپنی پسند سے؟
اففففففف کیوں مجھے ان باتوں میں الجھا رہے ہیں مجھے نہیں ہے نا انٹرسٹ۔۔۔۔تو کیا والدین کی پسند پر کی ہوئی شادی میں مشکلیں پیش نہیں آتیں؟
.OK, no more question on this topicاففففففف کیوں مجھے ان باتوں میں الجھا رہے ہیں مجھے نہیں ہے نا انٹرسٹ۔۔۔ ۔
ماموں اگر میں یہاں کچھ کہوں تو؟؟؟؟؟تو کیا والدین کی پسند پر کی ہوئی شادی میں مشکلیں پیش نہیں آتیں؟
آنٹی جی یہ ملائکہ کے انٹرویو کی لڑی ہے۔ آپ نے اگر ملائکہ سے کچھ سوال پوچھنے ہیں تو شوق سے پوچھیں۔ماموں اگر میں یہاں کچھ کہوں تو؟؟؟؟؟
Commitment کو Commentment کردیا۔۔۔۔ دیکھا!میرا خیال ہے کہ والدین کی پسند کی کرلینی چائیے اگر کرنی ہو تو ۔۔۔ لڑکے اور لڑکیاں خود پسند تو کرلیتے ہیں لیکن پھر کمنٹمنٹ پوری نہیں کرپاتے ۔۔۔ اپنی پسند کی شادی پر سب اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ خود پسند کیا تھا لو اب بھگتو ۔۔۔ ہماری مرضی سے نہیں کی تو مشکلیں پیدا کرتے ہیں خود۔۔۔
Commitment کو Commentment کردیا۔۔۔ ۔ دیکھا!
بےفکر رہیں سویٹیبہت شکریہ ماہی بہنا۔۔۔ سب سے زیادہ خطرناک سوالات تو مجھ سے پوچھے جا ہی چکے ہیں ۔۔۔ آپ بھی پوچھ لو
جیماہم میرا خیال ہے کہ آپ شوق سے ملائکہ سے سوال پوچھیں۔
یہ آخری اجازت اللہ حافظ والی تو نہیں کہیں؟ملائکہ ابھی آدھا انٹرویو پڑھا ہے اور بہت زبردست ہے
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
پورا انٹرویو پڑھنے کے بعد کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی، اجازت؟
سوال کہاں ہیں؟