ملاقات نمبر 2

عسکری

معطل
پہلے زمانے میں لو گ جھوٹ بولتے تو بندر بن جاتے تھے اب تو جھوٹ بولنے پر بد ہضمی بھی نہیں ہوتی:rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
ہمارا دل تب ٹوٹا جب آپ نے 2 بار آئس کریم کھانے سے انکار کیا بھائی جی
ابھی تو ٹھیک سے ملے نہیں ، ورنہ کرچی کرچی ہو جاتا ۔۔
تو آئیس کریم سے ہی جوڑ لینا تھا ناں۔

ویسے کسی دن ظہیر بھائی کو ترکی قہوہ پلا دو۔
پی چکا ہوں ۔۔ بڑا بد تمیز قہوہ ہے ۔
خیر عبداللہ یہ تو میں‌نہیں‌مانتا کہ تم ابھی بچے ہو ؟

اگر تمہاری وقت پر شادی ہوئ ہوتی تو آج میرے جتنے بچے ہوتے تمہارے پیارے پیارے معصوم سے !

مع السلام
متفق !
وسلام
 

خرم

محفلین
خیر عبداللہ یہ تو میں‌نہیں‌مانتا کہ تم ابھی بچے ہو ؟

اگر تمہاری وقت پر شادی ہوئ ہوتی تو آج میرے جتنے بچے ہوتے تمہارے پیارے پیارے معصوم سے !

مع السلام

مجھے اس جملے میں‌صرف پیارے اور معصوم کے الفاظ پر اعتراض‌ہے۔ کہیں آپ "خوفناک" اور "کھوچل" تو نہیں کہنا چاہ رہے تھے ؟:)
 

عسکری

معطل
خرم بھائی آپ کو تو پتہ ہے پورے ریاض میں میری کمپنی کے علاوہ میری 2 دوست ہیں علی بھائی اور طالوت بھائی سو جو کہیں قبول ہے ہم ان سے کبھی یا وہ ہم سے کبھی ناراض ہوں خدا نا کرے
 

طالوت

محفلین
ظہیر بھیا کہاں ہیں؟
یہیں ، مجھئ؎ے کہاں جانا ہے ۔۔ اب تو تابوت ہی جائے گا یہاں سے ;)
عبداللہ دیکھو آپ کو ڈڈو کہہ رہے ہیں۔:devil:

ویسے اب علی بھائی کے بچوں والے پیغام کی سمجھ آئی ہے:battingeyelashes:

ڈڈو کہہ دیا :eek: عبداللہ ڈڈو تو نہیں لگتے :cool:
وسلام
 
Top