گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا امیر مینائی
سیما علی لائبریرین نومبر 5، 2021 #81 گاہے گاہے کی ملاقات ہی اچھی ہے امیرؔ قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا امیر مینائی
مومن فرحین لائبریرین نومبر 5، 2021 #82 ان سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا تنگی وقت ملاقات نے رونے نہ دیا
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 5، 2021 #83 ارے کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے استاد قمر جلالوی
ارے کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے استاد قمر جلالوی
سیما علی لائبریرین نومبر 5، 2021 #84 اب ملاقات ہوئی ہے تو ملاقات رہے نہ ملاقات تھی جب تک کہ ملاقات نہ تھی