محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد طالبان اور ان کے برانڈڈ جہاد کی حامی ہے اور چونکہ ملالہ طالبان کی معتوب ہے، یہ ملالہ کے خلاف ہیں۔
پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد طالبان اور ان کے برانڈڈ جہاد کی حامی ہے اور چونکہ ملالہ طالبان کی معتوب ہے، یہ ملالہ کے خلاف ہیں۔
اس کو کہتے ہیں
Shifting of the Burden of Proof
دلائل کا ذکر نہیں لفاظی کی مار!!!یہودی؟ ٹھیک ہے صاحب۔ لگے رہو۔
کون سے طالبان؟؟؟پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد طالبان اور ان کے برانڈڈ جہاد کی حامی ہے اور چونکہ ملالہ طالبان کی معتوب ہے، یہ ملالہ کے خلاف ہیں۔
یعنی اچھے دہشت گرد یا برے دہشت گرد؟کون سے طالبان؟؟؟
ٹی ٹی پی یا افغانی؟؟؟
کتنے بچوں کو تعلیم دے دی؟؟؟بچیوں کی تعلیم کیلئے کام کرتی تھ
افغانی طالبان دہشت گرد ہیں یا ان پر مسلط امریکی؟؟؟یعنی اچھے دہشت گرد یا برے دہشت گرد؟
دلیل کیا ہے؟؟؟جسکی لاٹھی اس کی بھینس۔
یعنی اچھے دہشت گرد یا برے دہشت گرد؟
اس پر بعد میں بات ہوگی...ہماری نظر میں دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ یاد ہے ٹی ٹی پی سوات کا سربراہ ملا ریڈیو سوات سے بھاگا تو افغانستان جاکر افغانی طالبان کا سربراہ بن گیا۔
دونوں۔اس پر بعد میں بات ہوگی...
پہلے اس سوال کی وضاحت فرمادیں...
افغانی طالبان دہشت گرد ہیں یا ان پر مسلط امریکی؟؟؟
ملالہ اور اس کا باپ مل کر گھر میں بچیوں کا سکول چلاتے تھے۔ طالبان ان کو دھمکیاں دیتے لیکن ملالہ ڈٹی رہی اسلئے گولی مار دی گئی۔کتنے بچوں کو تعلیم دے دی؟؟؟
اس سے زیادہ تعلیم تو گلی محلے کے استاد استانیاں دے دیتی ہیں!!!
جس کے پاس طاقت ہے وہی حق پر ہے۔ یہی قدیم اصول ہے۔دلیل کیا ہے؟؟؟
Good Taliban Bad Taliban کے نام پر عسکری مضحکہ خیزیہماری نظر میں دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ یاد ہے ٹی ٹی پی سوات کا سربراہ ملا ریڈیو سوات سے بھاگا تو افغانستان جاکر افغانی طالبان کا سربراہ بن گیا۔
فیچر، ناٹ آ بگعام افغانیوں کو نشانہ نہ بنائیں، نہ ہی عام پاکستانیوں کو خودکش دھماکوں میں اڑائیں۔
ملالہ طالبان کے سوات قبضہ کے بعد سے مقامی ٹی وی چینلز پر رپورٹنگ کر رہی ہے۔ اور یہاں طالبان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ملالہ یہودیوں کی کٹھ پتلی ہے۔چونکہ ملالہ (یا اس کے والد) نے طالبان کے سوات پر قبضے کے دوران بی بی سی پر گل مکئی کے نام سے ڈائری لکھی تھی، ہم نے اسے اس جرم پر معاف نہیں کیا۔
BBC Urdu - آپ کی آواز - گل مکئی کی ڈائری
پاکستان وہ بدنصیب ملک ہے جہاں آج بھی کروڑوں بچے اور بچیاں سکولوں سے باہر ہیں۔ جبکہ دوسری طرف طالبان نے سوات قبضہ کے بعد کئی سو سکول دھماکے سے اس لئے اڑا دیے تھے کہ بچیوں کی تعلیم خلاف شریعت ہے۔ ان کے خلاف جو کھڑا ہوا وہ مار دیا گیا۔ آج ملالہ بھی ہم میں موجود نہ ہوتی اگر یہ سازشی یہودی اس کی بروقت جان نہ بچاتے۔چونکہ ملالہ (یا اس کے والد) نے طالبان کے سوات پر قبضے کے دوران بی بی سی پر گل مکئی کے نام سے ڈائری لکھی تھی، ہم نے اسے اس جرم پر معاف نہیں کیا۔
BBC Urdu - آپ کی آواز - گل مکئی کی ڈائری