اسی مقصد کے حصول کی خاطر تو اتنا بڑا سوانگ رچایا گیالوکل یونیورسٹیز میں پڑھنے سے بہتر ہے ولایت سے پڑھ لیں۔ لوکل شوکل۔
جس کا فائدہ سیدھے سیدھے ملالہ اور اس کے والد کو ہوا آصف بھائی
اسی مقصد کے حصول کی خاطر تو اتنا بڑا سوانگ رچایا گیالوکل یونیورسٹیز میں پڑھنے سے بہتر ہے ولایت سے پڑھ لیں۔ لوکل شوکل۔
ملالہ کا آخر قصور کیا ہے جو پاکستان اور بھارت کو اس سے تکلیف ہے؟ یہی کہ وہ نوبیل انعام یافتہ کیوں ہے؟ یا وہ بچیوں کی تعلیم پر بات کیوں کرتی ہے؟نہیں نہیں زیک سر
پہلے ہندستانی ملالہ کے حمایتی تھے اور
شروع شروع میں تو پاکستانی بھی اس کے لیے نرم گوشہ رکھتے تھے
ملالہ پر جان لیوا حملہ کرنا بھی اس سازش کا حصہ تھا؟ اگر پاک فوج اسے اپنے جنگی طیارہ میں بروقت بیرون ملک منتقل نہ کرتی تو آج شاید وہ ہمارے درمیان موجود نہ ہوتی۔اسی مقصد کے حصول کی خاطر تو اتنا بڑا سوانگ رچایا گیا
جس کا فائدہ سیدھے سیدھے ملالہ اور اس کے والد کو ہوا آصف بھائی
جاسم بھائی ، زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے سب کچھ ڈمی تھاملالہ پر جان لیوا حملہ کرنا بھی اس سازش کا حصہ تھا؟ اگر پاک فوج اسے اپنے جنگی طیارہ میں بروقت بیرون ملک منتقل نہ کرتی تو آج شاید وہ ہمارے درمیان موجود نہ ہوتی۔
ملالہ زندگی و موت کی کشمکش سے لڑ کر واپس آئی ہے اور ادھر آپ لوگوں کی سازشی تھیوریاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
یہ نوبل انعام کیا ہوتاہے؟یہی کہ وہ نوبیل انعام یافتہ کیوں ہے؟
دنیا کا سب سے بڑا انعام جو ہر سال مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو دیا جاتا ہےیہ نوبل انعام کیا ہوتاہے؟
جاسم بھائی ، زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے سب کچھ ڈمی تھا
پاکستان سمیت پوری دنیا کے عوام میں سائنس کی فہم بہت کم ہے۔ سازشی سازشی کے رِٹ لگانے کے بجائے نظامِ تعلیم کو اُٹھانے اور قومی شعور کو بیدار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔پاکستان میں جیسے حالات گزرے ہیں، موازنہ کر لیں۔ سمجھ آ جائے گی کہ زیادہ تر لوگ ایسے خیالات کیوں رکھتے ہیں۔
آج یہ راز بھی کھل گیا کہ موصوف آپ کے سائنس میں گولڈ میڈل کے ساتھ ساتھ ملالہ کے نوبیل انعام سے بھی ٹھیک ٹھاک “جلتے” ہیںپاکستان میں جیسے حالات گزرے ہیں، موازنہ کر لیں۔ سمجھ آ جائے گی کہ زیادہ تر لوگ ایسے خیالات کیوں رکھتے ہیں۔
چلیں شکر ہے اس راز سے تو پردہ اُٹھ گیا۔آج یہ راز بھی کھل گیا کہ موصوف آپ کے سائنس میں گولڈ میڈل کے ساتھ ساتھ ملالہ کے نوبیل انعام سے بھی ٹھیک ٹھاک “جلتے” ہیں
غفورے نے غالبا آج کے اس ٹویٹ کے تناظر میں بات کی تھی۔اور انٹرنیز کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ "ملالہ" کا بیان کیوں نہیں آیا۔۔۔
حضرت۔ میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے۔ آپ کو پڑھنا آتا ہے؟پاکستان سمیت پوری دنیا کے عوام میں سائنس کی فہم بہت کم ہے۔ البتہ اس طرح کے اقتباسات پاکستان کے سائنسی ٹھرکیوں اور مذہب بیزاروں پر بالکلیہ پورا اترتے ہیں جو آئے دن اسلام، علمائے کرام اور مدارس کے خلاف بک بک کرتے نظر آتے ہیں۔ درایں اثنا اس پورے منظر نامے میں وہ سائنسی فراڈیے بھی پوری طرح ذمہ دار ہیں جو سائنسی علوم کے نام پر گمراہیاں پھیلانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ سازشی سازشی کے رِٹ لگانے کے بجائے نظامِ تعلیم کو اُٹھانے اور قومی شعور کو بیدار کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
نہیں نا۔ سوچا اس بہانے آپ سمجھا دیں گے۔حضرت۔ میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے۔ آپ کو پڑھنا آتا ہے؟
مجھے بھی یہی شک تھا کہ آپ کسی مافوق الفطرت حادثے کے نتیجے میں پڑھنے سے پہلے لکھنا سیکھ گئے ہیں۔نہیں نا۔ سوچا اس بہانے آپ سمجھا دیں گے۔
آپ کی سمجھ کو سلام ہے میاں!مجھے بھی یہی شک تھا کہ آپ کسی مافوق الفطرت حادثے کے نتیجے میں پڑھنے سے پہلے لکھنا سیکھ گئے ہیں۔
شکریہ۔آپ کی سمجھ کو سلام ہے میاں!
دہشت گرد طبقات اور قوموں کے اسی کھیل کو تو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔اس کے جواب میں ملالہ یوسفزئی کے والد ضیا الدین یوسفزئی نے لکھا کہ ’بھٹی صاحب! ملالہ نے 18 اگست كو جو بیان دیا اس پر 21 ہزار كمنٹس آئے ہیں اور انٹرنشنل میڈیا نے خوب كوریج دی ہے۔ مگر آپ جیسے لوگوں كو تو اس رزم گاہ میں بھی ملالہ اور دوسرے سیاسی مخالفین پر تیر اندازی كر كے كشمیر فتح كرنا ہے۔ یہ حالت رہی تو۔ ‘#كشمیریوں كا اللہ ہی مالک! شكریہ۔
ایشو کو انٹرنیشنل فورمز پر اجاگر کرنا بھی ایک اخلاقی فتح ہے۔21 ہزار کمنٹس اور انٹرنیشنل میڈیا کی کوریج۔ ہوگیا کشمیر فتح۔ اور کیا چاہیے؟
اس اخلاقی فتح کا کیا کیجیے جو دوسروں کے نقطہ نظر کی مرہون ہو۔ایشو کو انٹرنیشنل فورمز پر اجاگر کرنا بھی ایک اخلاقی فتح ہے۔