روز روشن کی طرح عیاں ہےتو اب آپ نیتوں کا حال بھی جاننے لگے ہیں؟
صرف آپ کو چشمے کی نہیں بلکہ
محدب عدسے کی ضرورت ہے
روز روشن کی طرح عیاں ہےتو اب آپ نیتوں کا حال بھی جاننے لگے ہیں؟
آپ کے مضکہ خیز قرار دینے حقیقت تھوڑی بدلنے والی ہےروز روشن کی طرح عیاں ہے
صرف آپ کو چشمے کی نہیں بلکہ
محدب عدسے کی ضرورت ہے
یہ تو وہی بات ہوئی کہاگر ملالہ کچھ نہ کہے اس پر بھی طعنے اور کہہ دے تب بھی طعنے؟ سبحان اللہ!
سوال یہ ہے کہ ملالہ نے پی ٹی ایم کے متعلق کچھ کیوں نہیں کہا؟ اور ایغور پر بھی مظالم ہو رہے ہیں لیکن ملالہ ہے کہ کالج جانا نہیں چھوڑ رہی۔ یہ سب مغربی سازش ہےہماری دانست میں، ملالہ کا کشمیر کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ کشمیر کے حوالے سے کسی متنازع ٹویٹ پر کوئی خبر بن جاتی تو شاید اس خبر کو یہاں زیر بحث لایا جا سکتا تھا۔
جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملالہ کے خاندان کے زیرنگر ملالہ کا سوات اسکول اپنانے کی پیش کش کی۔
یہ کیا کہانی ہے؟مصنف آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر اور‘میں ملالہ نہیں ہوں’کتاب اورڈاکومینڑی فلم کے مصنف وفلم میکرہیں۔
کشمیر کے معاملے سے جن کا تعلق ہے وہ طاقت رکھنے کے باوجود بڑھکیں مار رہے ہیں۔ہماری دانست میں، ملالہ کا کشمیر کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ کشمیر کے حوالے سے کسی متنازع ٹویٹ پر کوئی خبر بن جاتی تو شاید اس خبر کو یہاں زیر بحث لایا جا سکتا تھا۔
سید ذیشان
کیا آپ نے کمینٹ مضمون پڑھ کر دیا تھا. کیا اس ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آپ کو معلوم تھا کہ مضمون میں ٹویٹ کا ذکر موجود ہے
یہ کیا کہانی ہے؟
جب آپ صرف عنوان پڑھ کر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مضمون نگار نے ٹویٹ ہی نہیں پڑھا تو یہ سپرریڈرز ہی کا کمال ہوسکتا ہے۔ پھر اسکِمنگ بھی ایسی کے الامان و الحفیظ۔سپر رائٹر کو بھی سلام کیونکہ مضمون جب لکھا جاتا ہے تو اصول یہ ہے کہ اس کا عنوان اس کے متن کی عکاسی کرے۔ بصورت دیگر اسے کلک بیٹ اور دیگر کم ظرف قسم کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔
مضمون کا عنوان ذرا پڑھ کے بتائیے گا۔ کیا اس میں "خاموش" کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا؟ آپ کی لغت میں خاموش کا مطلب کیا ہوتا ہے؟جب آپ صرف عنوان پڑھ کر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مضمون نگار نے ٹویٹ ہی نہیں پڑھا تو یہ سپرریڈرز ہی کا کمال ہوسکتا ہے۔ پھر اسکِمنگ بھی ایسی کے الامان و الحفیظ۔
اوپر مراسلہ 32 کی ریٹنگ دیکھ لیجیے۔مضمون کا عنوان ذرا پڑھ کے بتائیے گا۔ کیا اس میں "خاموش" کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا؟ آپ کی لغت میں خاموش کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
تین ہی صورتیں ہو سکتی ہیں۔
۱۔ مضمون نگار، دانستہ دھوکے پر مبنی یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ ملالہ نے مکمل خاموشی اختیار کیے رکھی ہے، جبکہ ایسا نہیں ہے۔
۲۔ مضمون نگار کو لکھنے کے اس قدر بنیادی اصول کا علم نہیں کہ عنوان کو مضمون کی عکاسی کرنی چاہیے۔
۳۔ مضمون نگار کو مضمون کے معیار سے غرض نہیں اور وہ اپنے مضمون کو اوپر پہنچانے کے لیے کلک بیٹ کا سہارا لے رہا ہے۔
آخر میں نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ مضمون کو جس عنوان کی بنیاد پر مارکیٹ کیا جا رہا ہے، وہ درست ہے۔اوپر مراسلہ 32 کی ریٹنگ دیکھ لیجیے۔
یہ علم تو نہیں کہ ان کے درمیان کوئی ذاتی اختلاف رہا ہے اور ہے بھی تو حق پر کون ہے۔مضمون نگار نے صرف ایک چھوٹی سی بات کو ذاتی وجوہات کی بنا پر حد سے زیادہ بڑھا دیا ہے۔