حسان خان
لائبریرین
حکومت نے اس دن کو یوم دعا قرار دیا تھا اور تمام علماء سے درخوست کی تھی کہ وہ ملالہ کے لئے دعائیں کریں۔
اِس کا مجھے علم نہیں تھا۔
حکومت نے اس دن کو یوم دعا قرار دیا تھا اور تمام علماء سے درخوست کی تھی کہ وہ ملالہ کے لئے دعائیں کریں۔
آپ اور میں بچے نہیں ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ کس طرح فرقوں کی بنیاد پر دعائیں بھی بٹی ہوئی ہوتی ہیں۔ اپنے ہم فرقہ چاہے طالبان ہی کیوں نہ ہوں ان کے خلاف نہیں بولا جاتا۔ حالانکہ ملالہ کا تعلق بھی اس فرقے سے ہے۔ لیکن طالبان اسلام اور شریعت کی بات کرتے ہیں اور مولوی بھی یہی کہتے ہیں۔ ان کے خلاف بھلا کیسے بول سکتے ہیں؟کسی شخص کا کسی دوسرے کے لئے دعا مانگنا یا نہ مانگنا اس کی اپنی مرضی ہے، آپ اور میں کون ہوتے ہیں اس بنیاد کو کسی کو تنقید کا نشانہ بنانے والے؟
دعا کسی بھی شخص کے عقیدے اور یقین کا معاملہ ہے جس پر تنقید کرنا اتنا ہی انسانی حقوق کے خلاف ہے جتنا کسی کو بلاوجہ گالی دینا یا طعن و تشنیع کا نشانہ بنانا۔ہاں ویسے دعا سے کچھ ہوتا تو امریکہ کب کا مٹ چکا ہوتا اسرائیل پیدا ہی نا ہوتا اور مسلمان یو خجل نا ہوتے
بات سیدھی سی ہے کہ میں کسی کو دعا کی درخواست تو کرسکتا ہوں مگر اس کے سر میں ڈنڈا مار کر یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ میرے یا کسی بھی اور کے لئے دعا مانگے۔آپ اور میں بچے نہیں ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ کس طرح فرقوں کی بنیاد پر دعائیں بھی بٹی ہوئی ہوتی ہیں۔ اپنے ہم فرقہ چاہے طالبان ہی کیوں نہ ہوں ان کے خلاف نہیں بولا جاتا۔ حالانکہ ملالہ کا تعلق بھی اس فرقے سے ہے۔ لیکن طالبان اسلام اور شریعت کی بات کرتے ہیں اور مولوی بھی یہی کہتے ہیں۔ ان کے خلاف بھلا کیسے بول سکتے ہیں؟
ہاں ویسے دعا سے کچھ ہوتا تو امریکہ کب کا مٹ چکا ہوتا اسرائیل پیدا ہی نا ہوتا اور مسلمان یو خجل نا ہوتے
خجل ہوناہاں ویسے دعا سے کچھ ہوتا تو امریکہ کب کا مٹ چکا ہوتا اسرائیل پیدا ہی نا ہوتا اور مسلمان یو خجل نا ہوتے
کیا فوج سے پنگا لینے کا ارادہ ہے؟فتنے اور طالبان میں کیا فرق ہے جناب؟ پاکستان سے طالبان اور طالبانی ذہنیت جب ختم ہو گی تو ایک فتنہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔
ہیںکیا فوج سے پنگا لینے کا ارادہ ہے؟
تو کیا قائد اعظم نے ڈاکو کے ساتھ مل کر پاکستان کو مضبوط بنانے کی کوشش کی تھی؟وہ تو خود بڑا ڈاکو تھا۔ کم از کم اس سے تو نجات ملی۔
اس کے شر سے بھی جلد نجات مل جائے گی۔۔۔
اس بات پر تحقیق کرو۔یہ آپکا ہوم ورک ہوگیاہیں
فوج کا یہاں کیا ذکر؟
اس ہوم ورک کو یہاں ختماس بات پر تحقیق کرو۔یہ آپکا ہوم ورک ہوگیا
بھائی ہوم ورک دیا تھا، محفل ورک نہیں۔اس ہوم ورک کو یہاں ختم
طالبان اور پاکستانی فوج دو الگ چیزیں ہیں
ورنہ ہر گالی تو طالبان کے لیے ہے فوج بھی اس میں ائے گی۔
اس زمانے میں طالبان اور فوج اپس میں لڑرہے ہیں۔ ہوم ورک ختم
یہ کیسی تحقیق ہے جو دو منٹ میں ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔ہوم میں ہی کیا ہے یہ ورک بیٹا
یہ تو مائکرو سیکنڈز میں ہی ہوگئی تھی۔ پروسیسر تیز ہے نایہ کیسی تحقیق ہے جو دو منٹ میں ہوگئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اسلئے نتیجہ الٹ آرہا ہے۔یہ تو مائکرو سیکنڈز میں ہی ہوگئی تھی۔ پروسیسر تیز ہے نا
جلد سیکھ لوں گا بیٹےٹیگ تو کرنا سیکھ لے ماموں ہر وقت الٹے ٹیگ کرتا ہے