عسکری
معطل
چلو کسی کو تو دیا باقی اپنی باری کا انتظار فرمائیںمبارک ہو سنی اتحاد کونسل نے صرف ملالہ پر حملہ کو غیر اسلامی قرار دے دیا۔۔۔
چلو کسی کو تو دیا باقی اپنی باری کا انتظار فرمائیںمبارک ہو سنی اتحاد کونسل نے صرف ملالہ پر حملہ کو غیر اسلامی قرار دے دیا۔۔۔
کی تو ہے مگر اس کا رویہ سخت قسم کا نہ تھا۔قاضی حسین احمد نے بھی طالبان کی مذمت کر ہی دی۔
کی تو ہے مگر اس کا رویہ سخت قسم کا نہ تھا۔
مجھے تو ان کی شکلیں بھی اچھی نہیں لگ رہیں۔
لیڈی ریڈنگ کوئی عام سرکاری ہسپتال نہیں ہے۔ یہ پشاور کا ٹاپ ہسپتال ہے۔ اور اگر ملالہ کو سرکاری ہسپتال میں داخل کراتے تو طالبان دوبارہ سے حملہ کر سکتے تھے جو کہ وہ کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ سی ایم ایچ اس لحاظ سے محفوظ ہے۔ملالہ سی ایم ایچ پشاور میں ہے،اور اسکے ساتھ شدیدزخمی ہونے والی دوسری بچی عام سرکاری ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں۔۔۔ ۔۔
کیا یہ کھلا تضاد اور ڈھونگ رچانا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لیڈی ریڈنگ میں ہی سیکورٹی ہو سکتی تھی،لیڈی ریڈنگ کوئی عام سرکاری ہسپتال نہیں ہے۔ یہ پشاور کا ٹاپ ہسپتال ہے۔ اور اگر ملالہ کو سرکاری ہسپتال میں داخل کراتے تو طالبان دوبارہ سے حملہ کر سکتے تھے جو کہ وہ کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ سی ایم ایچ اس لحاظ سے محفوظ ہے۔
شکل تو اکبربگٹی کی بھی بری لگتی تھی،جسکا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے۔مجھے تو ان کی شکلیں بھی اچھی نہیں لگ رہیں۔
میں ان کی مہمان نوازی نہیں کرسکتا۔۔۔ معذرت۔۔۔
شکل تو اکبربگٹی کی بھی بری لگتی تھی،جسکا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے۔
پورے شمالی وزیرستان میں گنے چنے طالبان تھے،فوجیوں کی ''عقل مندوں'' کی پالیسی سے انکی تعداد ضرب میں بڑھنے لگی۔اور افغانستان سے الحاق کی دھمکی بھی دے دی۔کیا میں یہ سمجھوں کہ آپ یہاں کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر ہم نے طالبانی فتنے کو جڑ سے ختم کیا تو ہماری قوم اس کا خمیازہ بھگتتی رہے گی؟
ہم نے صرف فتنے کو ختم کرنا ہے،طالبان ہماری سول آرمی ہوگیکیا میں یہ سمجھوں کہ آپ یہاں کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر ہم نے طالبانی فتنے کو جڑ سے ختم کیا تو ہماری قوم اس کا خمیازہ بھگتتی رہے گی؟
ہم نے صرف فتنے کو ختم کرنا ہے،طالبان ہماری سول آرمی ہوگی
بہت صحیح بات کی تم نے حسان۔ مجھے رحمٰن ملک سے ہزار اختلافات صحیح پر اسنے طالبان کو جو ظالمان کا خطاب دیا ہے اس سے میں متفق ہوں۔ یہ تو وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے انکو پناہ دی انکے ہی دشمن ہوگئے اور انکے ہی گھروں کو جلادیا۔فتنے اور طالبان میں کیا فرق ہے جناب؟ پاکستان سے طالبان اور طالبانی ذہنیت جب ختم ہو گی تو ایک فتنہ خود بخود ختم ہو جائے گا۔
وہ تو خود بڑا ڈاکو تھا۔ کم از کم اس سے تو نجات ملی۔شکل تو اکبربگٹی کی بھی بری لگتی تھی،جسکا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے۔
انیس بھائی میں آج تک کسی بھی شخص سے (چاہے وہ کوئی جہادی ہو، عام آدمی، سیاسی آدمی یا مذہبی آدمی) پاکستانی طالبان کی تعریف نہیں سنی۔بہت صحیح بات کی تم نے حسان۔ مجھے رحمٰن ملک سے ہزار اختلافات صحیح پر اسنے طالبان کو جو ظالمان کا خطاب دیا ہے اس سے میں متفق ہوں۔ یہ تو وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے انکو پناہ دی انکے ہی دشمن ہوگئے اور انکے ہی گھروں کو جلادیا۔
مگر افسوس ہمارے کچھ جاہل پاکستانی (عمران نہیں )بھائیوں پر کہ وہ چاہتے ہیں کہ چاہے طالبان ہمارے گھر کے گھر اجاڑ دیں پر چونکہ وہ ہمارے مذہب پر ہیں تو اگر انکے ظلم پر آواز اٹھائی گئی تو یہ امریکہ کی مدد ہوگی۔ اور بھائی اگر طالبان ہمیں ماریں تو جائز ہے کیوں کہ امریکہ ان پر ڈرون حملے کر رہا ہے۔ اگر یہ کسی بچی کو وہ بھی اس بچی کو جس نے انکا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھایا قتل کرنے کی کوشش کریں تو کیا ہوا امریکہ بھی تو ہمارے بچوں کو مار رہا ہے تو انکا بھی تو حق بنتا ہے کہ یہ بھی ماریں ہمارے بچوں کو اور اگر میڈیا اسکی کوریج کر رہا تو تو بہت غلط کر رہا ہے ایسا نہ ہو کوئی آبدیدہ ہوکر اللہ کے حضور دعا کردے اسکے لئے اور وہ بچ جائے اسطرح ہمارے مسلمان جہادی بھائیوں کا منصوبہ خاک میں مل جائے گا کیوں کوئی اسکو ٹی وی زخمی حالت میں دیکھ کر کہ یہ بھی تو میری ہی بچی کی ہم عمر ہے دل تھام لے اسکو بھی مرجانا چاہئے روز اتنے بچے تو مرتے رہتے ہیں کیا ہوا جو ملالہ بھی مر گئی تو۔۔۔ ۔۔۔
ہاں انیس تم نے یقیناََ نہیں سنی ہوگی پر میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں اور بعض ایسے بھی ہیں جو زبان سے نہیں کہتے پر وہ انکے ظلم کا کوئی نا کوئی جواز ضرور ڈھونڈ لیتے ہیںانیس بھائی میں آج تک کسی بھی شخص سے (چاہے وہ کوئی جہادی ہو، عام آدمی، سیاسی آدمی یا مذہبی آدمی) پاکستانی طالبان کی تعریف نہیں سنی۔
بلکہ لوگوں کو انہیں ہندو اور کافر کہتے سنا ہے۔ چاہے وہ کوئی پروفیسر ہو یا انگوٹھا چھاپ۔۔