مہدی نقوی حجاز
محفلین
بے شک!بھتیجی کا بھی شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے ناں۔
بے شک!بھتیجی کا بھی شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے ناں۔
یعنی میں اس اندیشے میں ہوں کہ ۔۔۔ چلیں جانے دیجیے۔ بھوسے میں آگ لگنے کا اندیشہ بھی لاحق ہو جائے گا پھر!
ہاؤ سوئیٹ ۔۔تھینکیو انکلچلو جی پھر ٹشو کے ڈبے کا خرچہ پڑ گیا۔ یہ لو
![]()
دیٹس گڈ انکل ۔۔اب مزا آئے گامہدی بھائی آپ کے خلاف چھوٹی سرکار کی طرف سے رپورٹ آئی ہے۔ آپ بتائیں کہ آپ کے خلاف تھانے میں کاروائی کی جائے یا باہر باہر ہی کوئی مُک مُکا کرنے میں اپنی بہتری سمجھتے ہیں؟
ماریں چھاپہ ۔۔یہ کوئی بات ہے ابلیکن اب وہ پولیس سے چھپتے پھر رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے چھاپہ مارنا پڑے گا۔
آپ کا کیا خیال ہے لاحول پڑھنے سے پولیس آپ کو چھوڑ دے گی ؟لاحول ۔۔۔
پولیس چھوڑے نہ چھوڑے شیطان ٹل جائے گا!آپ کا کیا خیال ہے لاحول پڑھنے سے پولیس آپ کو چھوڑ دے گی ؟